• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > آدتیہ-ایل 1 مشن کے سولر ونڈ پارٹیکل ایکسپیریمنٹ پے لوڈ کے دوسرے آلے نے کام کرنا شروع کر دیا
National

آدتیہ-ایل 1 مشن کے سولر ونڈ پارٹیکل ایکسپیریمنٹ پے لوڈ کے دوسرے آلے نے کام کرنا شروع کر دیا

CliQ INDIA
Last updated: December 2, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 02 دسمبر (ہ س)۔ سورج کا مطالعہ کرنے والی پہلی خلائی رصدگاہ، آدتیہ-ایل 1 کے سولر ونڈ پارٹیکل ایکسپیریمنٹ پے لوڈ کے دوسرے آلے نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے ہفتہ کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ معلومات شیئر کیں۔

اس نے کہا کہ سولر ونڈ آئن اسپیکٹرومیٹر (ایس ڈبلیو آئی ایس)، جو سولر ونڈ پارٹیکل ایکسپیریمنٹ (اے ایس پی ای ایکس) پے لوڈ پرنصب دوسرا آلہ ہے، اب کام کر رہا ہے۔ گزشہ دو دنوں میں ہسٹوگرام ایس ڈبلیو آئی ایس کی طرف سے کیپچر کئے گئے پروٹون اور الفا پارٹیکل کی تعداد میں توانائی کے تغیرات کو ظاہر کرتا ہے۔

حال ہی میں اسرو کے چیئرمین ایس سومناتھ نے کہا تھا کہ سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے ہندوستان کے پہلے خلائی مشن کے تحت لانچ کیا گیا ‘آدتیہ ایل 1’ خلائی جہاز اپنے آخری مرحلے کے قریب ہے اور ایل ۔1 پوائنٹ میں داخل ہونے کا عمل 7 جنوری 2024 کو مکمل ہو نے کی امید ہے ۔ خلائی جہاز 125 دنوں میں زمین سے تقریباً 1.5 ملین کلومیٹر کا سفر کرنے کے بعدلینگریجین پوائنٹ ‘ایل 1’ کے گرد ہالو مدار میں داخل ہو گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پونے میں مذہب تبدیل کرانے کی سازش، غیر ملکی سمیت تین گرفتار
لوک سبھا اسپیکر نے کہا – پارلیمنٹ کے احاطے کا اختیار پارلیمنٹ کا ہے، جہاں بھی ضرورت ہوگی ہم حکومت سے تعاون لیں گے۔
ہندی کو لازمی کرنے کے فیصلے پر سپریا سولے کا مہاراشٹر حکومت سے سوال
دھرمتلا سے بھاری مقدار میں نقلی نوٹ برآمد، بنگلہ دیش کی افراتفری کے حالات میں اسمگلر گروہ سرگرم | BulletsIn
قومی یکجہتی: مسلم خاندان کی پانچویں نسل دو ماہ سے راون کا پتلا تیار کررہی ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹنل حادثے سے ریسکیو کئے گئے مزدروں کو 1.11 کروڑ روپے کی اسکیموں سے جوڑے گی ریاستی حکومت
Next Article سلمان بٹ کی تقرری پر رمیز راجہ نے پی سی بی کو بنایا نشانہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?