• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سلکیارا میں سرنگ عبور کر مزدوروں تک پہنچنے کا کاونٹ ڈاون شروع!۔
National

سلکیارا میں سرنگ عبور کر مزدوروں تک پہنچنے کا کاونٹ ڈاون شروع!۔

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سلکیارا میں سرنگ عبور کر مزدوروں تک پہنچنے کا کاونٹ ڈاون شروع!۔

۔ وزیراعلیٰ دھامی ریسکیو آپریشن کا معائنہ کرنے پہنچے، کہا – 57 میٹر کے آس پاس کامیابی کی امید

اترکاشی، 28 نومبر (ہ س)۔ اتراکھنڈ کے اترکاشی میں وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی زیر تعمیر سلکیارا ٹنل میں پھنسے 41 مزدوروں کو بچانے کے آپریشن کے 17ویں دن آج (منگل) کی صبح یہاں پہنچے۔ انہوں نے ریسکیو آپریشن کا معائنہ کیا۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تقریباً 52 میٹر کا کام ہو چکا ہے (پائپ بچھائی جا چکی ہے)۔ امید ہے کہ 57 میٹر کے آس پاس کامیابی ملے گی۔ میرے سامنے ایک میٹر پائپ اندر چلا گیا ہے، اگر دو میٹر اور ڈالاجائے تو اس میں تقریباً 54 میٹر ہوگا۔ اس کے بعد ایک اور پائپ استعمال کیا جائے گا۔ (ڈرلنگ کے دوران) پہلے اسٹیل کے گارڈر پائے جاتے تھے۔ اب اس میں کمی آئی ہے۔ اب ہمیں کنکریٹ زیادہ مل رہی ہے۔‘‘

ذرائع کا کہنا ہے کہ ورٹیکل ڈرلنگ کو فی الحال روک دیا گیا ہے کیونکہ مینوئل کام میں تیزی آئی ہے۔ اگر اب کوئی مسئلہ نہیں ہوا تو صرف چند گھنٹوں میں سلکیارا ٹنل میں پھنسے مزدور ٹنل تک پہنچ سکیں گے۔ آج کا دن مزدوروں کے لیے راحت کی خبر لے کر آیا ہے۔ پیر سے جاری ریسکیو آپریشن کے ساتھ مزدوروں کو نکالنے کے لیے الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ قریبی ہسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں کو بھی ریسکیو کے لیے تیار رکھا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بنگلہ دیش بھارت کے ساتھ کھیلوں کے تعلقات بحال کرنے کا خواہاں ہے
ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر دھرو پر تین ماہ کے لیے پابندی، فوجی آپریشن متاثر | BulletsIn
نائب صدر جمہوریہ دھنکھڑ آج مسوری میں، لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن کا دورہ کریں گے
کے سی آر اور کے ٹی آر کی بدعنوانی پارٹی کا نام بدلنے سے نہیں چھپے گی: انوراگ ٹھاکر
آسام کے دیرگاوں میں زبردست سڑک حادثہ ، 10 افراد جاں بحق، تین بچے بھی شامل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کولکاتا میں مرکزی وزیر داخلہ شاہ کی ریلی کل، 60 فٹ چوڑا اسٹیج کیا جا رہا ہے تیار
Next Article ٹی-20 سیریز: طلبہ کو ایک ہزار روپے میں آف لائن ٹکٹ ملیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?