• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > موتیہاری میں آگ لگنے سے گھر کے تین لوگ زندہ جلے، دو جھلسے
National

موتیہاری میں آگ لگنے سے گھر کے تین لوگ زندہ جلے، دو جھلسے

CliQ INDIA
Last updated: November 26, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

موتیہاری میں آگ لگنے سے گھر کے تین لوگ زندہ جلے، دو جھلسے

مشرقی چمپارن، 25 نومبر (ہ س)۔ بہارمیں مشرقی چمپارن کے ضلع ہیڈکوارٹرموتیہاری کے گھوڑاسہن پورنہایہ اسٹیٹ بینک کے قریب آج (ہفتہ) کی صبح ایک گھرمیں آگ لگ گئی۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آگ میں پانچ افراد بری طرح جھلس گئے۔ ان میں سے تین کی موت ہو گئی۔

مقامی لوگ آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں پہنچیں۔ ایمبولینس بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔ پولیس اورانتظامیہ کے اہلکار بھی پہنچ گئے ہیں۔ فی الحال حکام نے جانی نقصان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ آگ کیسے لگی اس بارے میں ٹھوس معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

ہمایوں کبیر کا وائرل ویڈیو مغربی بنگال میں سیاسی کشیدگی کا سبب بنتا ہے، اقلیتی ووٹوں، بی جے پی کے تعلقات، اور انتخابی حکمت عملیوں کے بارے میں سوالات اٹھاتا ہے۔
وزیراعظم 17 اکتوبر کو گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کا افتتاح کریں گے
ریتھو بھروسہ کا 22 مارچ سے آغاز: تلنگانہ میں کانگریس کی دیہی اعتماد بحالی کی مہم
کیلاش ستیارتھی سمیت 29 نوبل انعام یافتہ افراد کی اپیل، اسرائیل حماس جنگ میں بچوں کی حفاظت یقینی بنائیں
رائے پور: ریاست میں کورونا کے 24 نئے مریض ، فعال مریضوں کی تعداد 131 تک پہنچ گئی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہار میں کہرے کے ساتھ سردی میں اضافہ،11 ڈگری سیلسیس تک پہنچا درجہ حرا ر ت
Next Article جرمنی اسپین کے خلاف فتح کے ساتھ تاریخ رقم کرنے کی جانب گامزن
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?