• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ دھامی کو 6ویں بار فون کر سلکیارا سرنگ بچاو مہم کے بارے میں معلومات لی
National

وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ دھامی کو 6ویں بار فون کر سلکیارا سرنگ بچاو مہم کے بارے میں معلومات لی

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

دہرادون، 23 نومبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کو 6ویں بار فون کر اترکاشی کے سلکیارا سرنگ میں پھنسے مزدوروں کے بچاو آپریشن کے بارے میں معلومات لی۔

وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ جاری کر کے وزیر اعظم کے ساتھ بات چیت کے بارے میں معلومات دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم مودی نے آج فون کیا اور اترکاشی کے سلکیارا میں زیر تعمیر سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو بحفاظت نکالنے کے لیے جاری ریسکیو آپریشن کے بارے میں معلومات لیں۔

وزیر اعلیٰ دھامی نے وزیر اعظم کو مرکزی ایجنسیوں، بین الاقوامی ماہرین اور ریاستی انتظامیہ کے ساتھ مل کر جنگی بنیادوں پر چلائے جانے والے راحت اور بچاو کے کاموں میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بتایا۔

وزیراعظم کو بتایا کہ موقع پر کارکنوں کے علاج و معالجے کے لیے ڈاکٹروں کی ٹیم، ایمبولینس، ہیلی سروس اور عارضی اسپتال کے انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ایمس، رشیکیش میں ڈاکٹروں کو تیار رکھا گیا ہے۔

وزیر اعظم کو مزدور بھائیوں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ مسلسل بات چیت اور ان کی کارکردگی کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی اور اترکاشی میں رہ کر بچاو¿ کاموں کی خود نگرانی کے بارے میں بھی بتایا گیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارتیہ جنتا پارٹی نے بنگال الیکشن مہم کو خوشحالی کے وعدوں اور مودی کی ضمانتوں کے ساتھ تیز کر دیا
اڈیشہ کے سابق وزیر اعلیٰ گریدھر گمانگ کانگریس میں شامل
امت شاہ آج سے مدھیہ پردیش کے تین روزہ دورے پر
ہیمنت سرکار میں کوئلہ ، لوہا اور ریت اسمگلروں کوکھلی چھوٹ: اشونی چوبے
کانگریس کی ووٹر رائٹس یاترا بہار کے ساسارام سے شروع۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ضلع سانبہ کے گورہا سلاتھیا علاقے میں چالیس سالہ شکاری مردہ پایا گیا
Next Article ایک کپتان کے طور پر روہت شرما کی مثال کو دہرانے کی کوشش کروں گا: سوریہ کمار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?