• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ترنمول کانگریس لیڈر سیف الدین لشکرکے قتل کے معاملہ میں مزید تین گرفتار
Regional

ترنمول کانگریس لیڈر سیف الدین لشکرکے قتل کے معاملہ میں مزید تین گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 6:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 20 نومبر (ہ س)۔

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع میں ترنمول کانگریس کے مقامی لیڈر سیف الدین لشکر کے قتل کے سلسلے میں پولیس نے پیر کو تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ترنمول کے علاقائی صدر سیف الدین لشکر (47) کو 13 نومبر (پیر) کی صبح جے نگر کے بامونگاچی علاقے میں ان کے گھر کے قریب گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

لشکر کے حامیوں نے دو مبینہ حملہ آوروں کو پکڑ لیا تھا اور ان میں سے ایک کو مار مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایک اور کو پولیس نے بچا لیا اور گرفتار کر لیا۔ قتل کے سلسلے میں اتوار کی رات گرفتار کئے گئے تین افراد علاقے میں ترنمول کارکن کے طور پر جانے جاتے تھے۔ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

اس واقعے کے بعد مقامی ترنمول رکن اسمبلی وشواناتھ داس نے دعویٰ کیا تھا کہ لشکر کے قتل کے پیچھے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت یافتہ غنڈوں کا ہاتھ ہے۔ واقعے کے بعد پڑوسی گاؤں دلوکھلی میں کئی گھروں میں توڑ پھوڑ، لوٹ مار اور آگ لگا دی گئی۔ دلاکھلی کے کچھ متاثرہ لوگوں نے دعویٰ کیا کہ چونکہ وہ سی پی آئی (ایم) کے حامی تھے، اس لئے ان کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا اور بہت سے لوگوں پر حملہ کیا گیا۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پولیس کی موجودگی میں ان کے گھروں کو آگ لگائی گئی اور فائر انجنوں کو آگ بجھانے سے روکا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، جس کے بعد ان سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔

ہندوستھان سماچار

/عطاءاللہ

You Might Also Like

جموں و کشمیر اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جعلی 12ویں جماعت کے نتائج کی ویب سائٹ پر ایف آئی آر درج کرائی | BulletsIn
علی گرھ نمائش کی تیاریوں میں سستی پر ڈی ایم کی برہمی
وزیر اوروپ بسواس کے بھائی کے گھر دیر رات تک چلی تلاشی
آگرہ :چار تیل کمپنیوں پر انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری
تشکیل تلنگانہ کے بعدکے سی آرنےدھوکہ دیا:صدرکانگریس ملکارجن کھڑگے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article (اپ ڈیٹ) بہار کے لکھی سرائے میں سنکی نوجوان نے چھ لوگوں کو ماری گولی، تین کی موت
Next Article اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے حکومت سے 48 گھنٹے میں مانگاجواب ، سلکیارا سرنگ سے کب نکلیں گے مزدور؟
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?