• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > کنگ خان کی فلم کے کلائمکس کو لے کر جاوید اختر کا بڑا انکشاف
Entertainment

کنگ خان کی فلم کے کلائمکس کو لے کر جاوید اختر کا بڑا انکشاف

CliQ INDIA
Last updated: November 20, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بالی ووڈ کے کنگ خان یعنی شاہ رخ خان کے لیے سال 2023 بہت اچھا رہا۔ شاہ رخ نے ’پٹھان ‘ اور’ جوان‘ جیسی فلمیں دیں ، جنہوں نے 1000 کروڑ سے زیادہ کمائے۔ یہ کہنا مبالغہ آرائی نہیں ہو گا کہ سال 2023 شاہ رخ خان کے نام رہا ہے۔ حال ہی میں کنگ خان کی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔ شاہ رخ نے اپنی آنے والی فلم’ ڈنکی‘ کا پہلا ٹیزر 2 نومبر یعنی اپنی سالگرہ کو جاری کیا۔

ٹیزر کو سوشل میڈیا پر بہت اچھا رسپانس ملا ہے اور شائقین شاہ رخ کی نئی فلم کے لیے کافی پرجوش ہیں۔ اس فلم کو راجکمار ہیرانی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ اور راجکمار ہیرانی پہلی بار ایک ساتھ کام کریں گے۔ جب سے فلم کا اعلان ہوا ہے، اس کی کہانی کو لے کر طرح طرح کی باتیں سننے کو مل رہی ہیں۔ ٹیزر سے واضح تھا کہ فلم میں ہندوستان سے غیر قانونی طور پر آنے والے لوگوں پر تبصرہ کیا جائے گا۔اب حال ہی میں جاوید اختر نے اس فلم کے بارے میں تبصرہ کیا ہے۔ جاوید اختر نے ’ ڈنکی ‘ کے لیے گانا لکھا ہے۔ اس بات کا انکشاف انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ جاوید اختر نے بتایا کہ یہ گانا فلم کا سب سے اہم گانا ہے اور فلم کا اختتام اسی گانے پر منحصر ہے۔

انٹرویو کے دوران جاوید اختر نے کہا کہ میں نے اس فلم کے لیے صرف ایک گانا لکھا ہے۔ فلم کا اختتام اسی گانے پر ہوگا۔ یہ آخری گانا ہے اور فلم کا پورا موضوع اسی گانے سے متعارف کرایا گیا ہے۔ راجکمار ہیرانی چاہتے تھے کہ میں ایک گانا لکھوں۔ امید ہے آپ کو گانا بہت پسند آئے گا۔ پریتم نے اس گانے کو خوبصورتی سے کمپوز کیا ہے۔ عام طور پر مجھے چلی پر گانا لکھنے کے لیے کہا جاتا ہے ، لیکن پریتم نے مجھے پہلے گانا لکھنے کے لیے کہا۔

شاہ رخ کے مداح اور سینما کے شائقین اس فلم کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ پربھاس کی ’سالار ‘ بھی ’ڈنکی ‘ کے ساتھ ریلیز کی جائے گی۔ ہم باکس آفس پر زبردست ہٹ دیکھنے جا رہے ہیں۔ ’ ڈنکی‘ میں شاہ رخ کے ساتھ تاپسی پنو ، وکی کوشل ، بومن ایرانی جیسے اداکار اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

یش کمار کی فلم 'جینا اسی کا نام ہے' کا ٹریلر جاری
‘سیم بہادر’ نے ریلیز کے 10 دنوں میں 56.55 کروڑ کا بزنس کیا
یاریاں- 2 کا گانا 'پینے دے' ہوا ریلیز
‘بگ باس-18’ میں نیا موڑ، اویناش مشرا کی گھر واپسی | BulletsIn
نوازالدین صدیقی کا دیپیکا کی فلم کبھی نہ دیکھنے کا چونکا دینے والا بیان | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم سلکیارا ٹنل میں پھنسے مزدوروں کے لئے فکرمند، وزیراعلیٰ سے تیسری بار کی بات
Next Article تریپورہ میں گانجہ کے 6500 کھیت تباہ کئے گئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?