• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ریت ما فیا کی گاڑی نے پولیس ٹیم کوکچلا ، انسپکٹر کی موت، پولیس اہلکار زخمی
National

ریت ما فیا کی گاڑی نے پولیس ٹیم کوکچلا ، انسپکٹر کی موت، پولیس اہلکار زخمی

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

جموئی،14 نومبر(ہ س)۔

بہار میں ریت مافیا کی دہشت بڑھ گئی ہے۔ جموئی ضلع میں غیر قانونی ریت لے جارہے ٹریکٹر کو پکڑنے گئے انسپکٹر اور ان کی ٹیم کو ٹریکٹر ڈرائیور نے کچل دیا۔ اس میں ایک انسپکٹر کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ کئی دیگر پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع کے گڑھی تھانہ علاقہ کے روپا بیل کے قریب ریت لدے ٹریکٹر نے پولیس گاڑی میں ٹکر مار دی۔ جس میں انسپکٹر سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں علاج کے دوران انسپکٹر نے دم توڑ دیا۔ اس کے بعد پورے پولیس محکمہ میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ انسپکٹر کی شناخت 2018 بیچ کے ایس آئی پربھات رنجن کے طور پر کی گئی ہے جو گڑھی تھانہ میں تعینات تھے۔ جموئی کے ایس پی شوریہ سمن خود صدر اسپتال پہنچ کر تحقیقات کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/محمد

You Might Also Like

وزیر اعظم پر نازیبا تبصرہ: پون کھیڑا کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے مطالبے پر اتر پردیش حکومت کو نوٹس
شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دارجلنگ میں لیکویر کے قریب این ایچ-10 بند | BulletsIn
لوک سبھا انتخابات سے قبل خواتین کے ریزرویشن کو نافذ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی
دہلی آرٹ ویک آج سے، جدید اور عصری آرٹ کا سنگم نظر آئے گا
وزیراعظم مودی نے 3300 کروڑ کے گجرات سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا، بھارت کی چپ سازی کو فروغ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کماموٹو ماسٹرز جاپان 2023: چراغ-ستوک جوڑی کوپہلے راونڈ میں شکست
Next Article مہادیو بیٹنگ ایپ کیس: ڈابر گروپ کے چیئرمین موہت برمن، ڈائریکٹر گورو برمن کے نام بھی ملزمان میں شامل۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?