• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ہلدوانی میں ٹینٹ ہاوس کے گودام میں آگ لگنے سے تین ملازمین ہلاک
Regional

ہلدوانی میں ٹینٹ ہاوس کے گودام میں آگ لگنے سے تین ملازمین ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہلدوانی، 13 نومبر (ہ س)۔ اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں آنندپوری نواوی روڈ پر واقع کماوں ٹینٹ ہاوس کے گودام میں دیوالی کی رات آگ لگنے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ تینوں یہاں کے ملازم بتائے جاتے ہیں۔ وہ گودام میں سو رہے تھے ۔ آگ سے گودام میں موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ ایس پی سٹی ہربنس سنگھ نے اس کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ رات 12 بجے کے قریب پیش آیا۔ ہلدوانی اور رام نگر سے پہنچی فائر بریگیڈ کی تقریباً 22 گاڑیوں نے کافی کوشش کے بعد تقریباً 3 بجے آگ پر قابو پالیا۔ تینوں لاشیں بری طرح جھلس چکی ہیں۔ اس لیے ان کی شناخت مشکل ہے۔

پولیس کے مطابق اکاونٹنٹ کھیم سنگھ نے بتایا کہ یہ ٹینٹ ہاوس پشپا ہیڑیہ ہلدوانی کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ اس کی دیکھ بھال ان کے بیٹے گریش چندر ہیڑیہ کرتے ہیں۔ یہاں کل چھ ملازمین کام کر رہے ہیں۔ ان میں سے سمت ساکن محمدی کھیری ، اتر پردیش، گڈو عرف لالتا پرساد، ساکن دھکھیا، بزرگ، کھیری، اتر پردیش اور نیرج کمار، ساکن دھکھیا، بزرگ، نیمگاوں، اتر پردیش موقع پر موجود ہیں۔

ٹینٹ ہاوس کے اکاونٹنٹ کھیم سنگھ کا کہنا ہے کہ روہت پوری (25) ساکن موہنا گاوں، تھالی ناتولا دھاری، نینی تال، رویندر کمار (31) ساکن گاندھی نگر، مالدھن چوڑ رام نگر اور کرشنا ساکن مالدھن چوڑ رام نگر لاپتہ ہیں۔ گودام میں آگ لگنے سے ہلاک ہوئے افراد یہی تینوں ہو سکتے ہیں۔

ہندورستھان سماچار

You Might Also Like

عید میلادالنبی کے موقع پر کاشی میں بڑے دھوم دھام سے جلوس محمدی نکالا گیا
بیسٹ بس کا ملازم ٹینکر کی زد میں آکر جاں بحق | BulletsIn
ملک بھر میں سردی کی دستک، بنگال کے درجہ حرارت میں اضافہ
وزیراعلیٰ ڈاکٹر یادو نے سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ | BulletsIn
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: پیسا ایکٹ لاگو کرکے جنگل میں رہنے والوں کے لیے روزگار پر مبنی اسکیمیں بنائیں: شیوراج سنگھ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹرمپ نے صدارتی انتخابات سے پہلے وعدوں کا پٹارا کھولا
Next Article مہاراشٹر: اپوزیشن لیڈر کو جان سے مارنے کی دھمکی، سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?