• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ٹرمپ نے صدارتی انتخابات سے پہلے وعدوں کا پٹارا کھولا
International

ٹرمپ نے صدارتی انتخابات سے پہلے وعدوں کا پٹارا کھولا

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

۔کہا۔ اقتدار میں آئے تو بڑے پیمانے پر ملک بدری اور مسلم ممالک پر پابندی عائد کی جائے گی

نیویارک، 13 نومبر (ہ س)۔ ریپبلکن پارٹی کی نامزدگی کی دوڑ میں سب سے آگے چل رہے سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دوبارہ انتخاب جیتنے کے لئے وعدوں کاپٹارا کھول دیا ہے۔ امریکہ میں اگلے سال عام انتخابات ہونے والے ہیں۔ ٹرمپ نے عام انتخابات جیتنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر ملک بدری کی مہم شروع کرنے، مسلم ممالک پر پابندیاں عائد کرنے اور تمام اشیا کی درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں امیدواری کی مہم شروع ہو گئی ہے۔ تاہم ٹرمپ کا زیادہ تر وقت مختلف مقدمات کی سماعت میں گزرا ہے۔ دریں اثنا وہ انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی نامزدگی کی دوڑ میں آگے ہیں۔ ٹرمپ دوبارہ صدر بننے پر اپنے دور کا ایجنڈا بھی شیئر کر چکے ہیں۔

ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ صدر کا حلف لینے سے پہلے ہی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ روکوا دیں گے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور دہشت گرد گروپ کو تباہ کرنے کی اسرائیل کی کوششوں کی حمایت کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے مقاصد اور مشن کا ‘بنیادی طور پر دوبارہ جائزہ’ جاری رکھیں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیل کا غزہ کی پٹی پر قبضہ 'بڑی غلطی ہو گی: امریکی صدر جو بائیڈن کا انتباہ
UN سیکیورٹی کونسل اسرائیلی حملہ پر ایرانی کنسلیٹ کی مذمت کرتا ہے
امریکی ہوٹل میں دھماکہ، 21 زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
بنگلہ دیش نے آسام کے وزیر اعلیٰ کے بیانات پر ہندوستانی سفیر کو تलब کیا، دوطرفہ تعلقات میں تناؤ دوبارہ عارض ہوا
پاکستان کے پولیس تھانے میں دھماکہ، بچہ جاں بحق، 31 زخمی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گھریلو شیئر مارکیٹ پر فروخت کا دباو، سینسیکس-نفٹی گرا
Next Article ہلدوانی میں ٹینٹ ہاوس کے گودام میں آگ لگنے سے تین ملازمین ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?