• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سونی پت کی اپیکس گرین سوسائٹی میں لگی آگ، ساڑی اور چادروں کی مدد سے کود کر بچائی جان
Regional

سونی پت کی اپیکس گرین سوسائٹی میں لگی آگ، ساڑی اور چادروں کی مدد سے کود کر بچائی جان

CliQ INDIA
Last updated: November 12, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیوں نے آٹھ گھنٹے میں آگ پر پایا قابو

آٹھویں منزل پر پھنسے ایک خاندان کے پانچ افراد کوکیا ریسکیو

دہلی سے منگوایا گیا ہائیڈرولک پلیٹ فارم

سونی پت، 12 نومبر (ہ س)۔ نیشنل ہائی وے-44 پر سونی پت کے کماس پور گاوں کے قریب اپیکس گرین سوسائٹی کے سی ٹاور میں ہفتہ کی آدھی رات کو اچانک آگ لگ گئی۔ آگ کے وقت ٹاور میں پچاس سے زائد افراد موجود تھے۔ جن میں سے اکثر سو رہے تھے۔ اچانک آگ لگنے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اس ٹاور میں 14 منزلوں تک گھر بنے ہوئے ہیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی سونی پت اور آس پاس کے علاقوں سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ اتنی خوفناک تھی کہ اس نے چند ہی لمحوں میں پورے ٹاور کو اپنی زد میں لے لیا۔ بہال گڑھ پولیس اور سونی پت فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے فلیٹ سے لوگوں کو نکال کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ اس بھگدڑ میں کئی لوگوں کو معمولی چوٹیں بھی آئی ہیں۔

اسی دوران فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کو معلوم ہوا کہ ٹاور کی آٹھویں منزل میں ایک خاندان پھنسا ہوا ہے۔ جن میں بچوں سمیت پانچ افراد شامل ہیں۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے پاس صرف دو منزلوں تک سیڑھیاں تھیں۔ ملازمین نے نیچے سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری رکھیں۔

دہلی سے فوری طور پر ہائیڈرولک پلیٹ فارم منگوایا گیا اور اس کی مدد سے آگ میں پھنسے خاندان کو باہر نکالا گیا۔ اس دوران آگ کے دھویں اور بچاو کی جدوجہد کے باعث دم گھٹنے سے اہل خانہ کی حالت بگڑ گئی۔ جنہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ ڈویژنل افسر راجندر سنگھ دہیا اور بہال گڑھ پولیس اسٹیشن کے انچارج دیویندر کمار کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

تھانہ انچارج نے بتایا کہ آٹھویں منزل پر رہنے والا ایک نوجوان، ان کی حاملہ بیوی اور ان کی آٹھ سالہ بیٹی آگ میں پھنس گئی تھیں۔ خاندان نے ڈیجیٹل لاک کے ساتھ ایک دروازہ لگایا تھا۔ آگ لگتے ہی دروازے کے ڈیجیٹل لاک نے کام کرنا چھوڑ دیا اور دروازہ نہیں کھل سکا۔ جس کی وجہ سے انہیں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے عملے نے کسی طرح دوسرے ٹاورز کے ذریعے اس منزل تک پہنچ کر خاندان کو بچایا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

بی آر او نے جموں پونچھ قومی شاہراہ پر پہلی سرنگ پر کامیابی حاصل کی
جھولا چھاپ ڈاکٹر نے خاتون کی جان لے لی، لاش کے ساتھ سڑک جام
ادھم پور کے سورنی گاؤں میں مویشی گھر میں آتشزدگی، 21 جانور ہلاک
راجستھان میں گھنی دھند، دوسہ، دھول پور اور سری گنگا نگر میں حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے سڑک حادثات
پنجاب پولیس نے کانگریس کے سابق ایم ایل اے کلبیر سنگھ زیرا کو کیا گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 'خوفناک'اطلاعات کے درمیان عالمی ادارہ صحت کا الشفاءہسپتال سے رابطہ منقطع
Next Article یمونوتری ہائی وے پر زیر تعمیر سرنگ کا ایک حصہ گرنے سے درجنوں مزدور پھنسے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?