• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > یمونوتری ہائی وے پر زیر تعمیر سرنگ کا ایک حصہ گرنے سے درجنوں مزدور پھنسے
National

یمونوتری ہائی وے پر زیر تعمیر سرنگ کا ایک حصہ گرنے سے درجنوں مزدور پھنسے

CliQ INDIA
Last updated: November 12, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اترکاشی، 12 نومبر (ہ س)۔ اتراکھنڈ میں یمونوتری ہائی وے پر آل ویدر روڈ پروجیکٹ کا سب سے طویل سلکیارا سے ڈنڈالگاؤں تک زیر تعمیر ڈبل لین سرنگ کا ایک حصہ منہدم ہونے سے درجنوں مزدور پھنس گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ سلکیارا سے 179 میٹر آگے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ڈنڈا برجیش تیواری کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع مل گئی ہے۔ ضلع ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس سپرنٹنڈنٹ ارپن یادو ونشی بھی موقع پر پہنچ گئے۔ اس سرنگ کی لمبائی 4.5 کلومیٹر ہے۔ اس کا کام آخری مرحلے میں ہے۔ تقریباً چار کلومیٹر تک کھدائی کی گئی ہے۔

تقریباً 853 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی یمونوتری ہائی وے پر سلکیارا اور پالگاؤں کے درمیان اس جدید ترین سرنگ کی تعمیر میں 800-700 سے زیادہ کارکن دن رات کام کر رہے ہیں۔ توقع تھی کہ ٹنل فروری 2024 تک مکمل ہو جائے گی۔ اس کی تعمیر سے گنگوتری اور یمونوتری کے درمیان فاصلہ نہ صرف 25 کلومیٹر کم ہو جائے گا بلکہ وقت کی بھی 50 منٹ کی بچت ہو گی۔ اس کے ساتھ ہی اترکاشی ضلع کی روائی وادی کو بھی سردیوں میں راڑی ٹاپ میں برف باری کی وجہ سے سڑک بند ہونے کی پریشانی سے نجات ملے گی۔ وادی روائی میں تقریباً دو لاکھ کی آبادی رہتی ہے۔ یہ سرنگ 7 جنوری 2019 سے نیویوگ انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ نے نیشنل ہائی وے اینڈ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کی نگرانی میں نیو آسٹرین ٹنلنگ طریقہ استعمال کرتے ہوئے تعمیر کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی کے بارے میں تضحیک آمیز تبصرہ کرنے پر تمل ناڈو کے وزیر کے خلاف ایف آئی آر درج
کلیان بنرجی نے مودی-شاہ اور دھنکھڑ پر تنقید کی۔
قومی شاہراہوں پرکہرے سے نمٹنے کےلئے روڈ سیفٹی اقدامات کرنے کی ہدایات
تمل ناڈو اسمبلی کا اجلاس وجے حکومت کے تحت تاریخی سیاسی تبدیلی کے بعد شروع ہوا
بی جے پی نے سکم سے دورجی شیرنگ لیپچا کو راجیہ سبھا کا امیدوار نامزد کیا ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سونی پت کی اپیکس گرین سوسائٹی میں لگی آگ، ساڑی اور چادروں کی مدد سے کود کر بچائی جان
Next Article میں سمجھتا ہوں کہ میرے پرفارم نہ کرنے سے ٹیم یہاں پہنچی: شاداب خان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?