• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جھولا چھاپ ڈاکٹر نے خاتون کی جان لے لی، لاش کے ساتھ سڑک جام
Regional

جھولا چھاپ ڈاکٹر نے خاتون کی جان لے لی، لاش کے ساتھ سڑک جام

CliQ INDIA
Last updated: September 1, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

پلامو، 31 اگست (ہ س)۔

پلامو میں ایک جھولا چھاپ ڈاکٹر کے علاج سے ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ اس کے بعد ہفتہ کی رات سے اتوار کی صبح 9 بجے تک ہنگامہ ہوا۔ معاملہ پنکی تھانہ علاقہ کا ہے۔ پنکی کے رہنے والے جتیندر کمار بھوئیاں کی بیوی پونم دیوی کی تھانہ روڈ پر چلائے جانے والے سوامی سیوا سدن میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔ خاتون کی موت کے بعد فرضی ڈاکٹر ایچ این جھا فرضی اسپتال بند کرکے فرار ہوگیا۔ متوفی کے شوہر نے الزام لگایا کہ اس کی بیوی کی موت ڈاکٹر کی غفلت کے باعث ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ ایک سال قبل اسی اسپتال میں ڈاکٹر ایچ این جھا نے اس کی اہلیہ کی نس بندی کا آپریشن کیا تھا۔ اس کے بعد اس کی طبیعت خراب ہونے لگی۔ ایچ این جھا یقین دلاتے رہے کہ وہ اسے ٹھیک کر دیں گے۔ ہفتہ کو جب اس کی بیوی کے پیٹ میں شدید درد ہوا تو وہ اسے سوامی سیوا سدن لے گیا۔ ایچ این جھا نے پھر آپریشن کیا۔ اس نے پیٹ سے رسولی دکھا کر نکالنے کا دعویٰ کیا۔ اس کے کچھ ہی دیر بعد مریض کا پیٹ پھول گیا اور اس کے منہ اور ناک سے جھاگ نکلنا شروع ہوگیا۔ آپریشن کرنے والے ڈاکٹر جھا نے ایک گاڑی بلائی اور اسے اپنے جاننے والے کے اسپتال میں میدنی نگر بھیج دیا۔ اسپتال پہنچ کر بتایا گیا کہ مریض ایک گھنٹہ پہلے فوت ہو چکا تھا۔

گاڑی کا ڈرائیور نعش چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ اس کے بعد جب وہ لاش لے کر پنکی کے اسپتال پہنچے تو ڈاکٹر اسپتال بند کرکے بھاگ گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ مشتعل ہوگئے۔ انہوں نے لاش رکھ کر پنکی-بالمتھ مین روڈ کو بلاک کر دیا، اسپتال کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ جام کے باعث گھنٹوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پنکی کے ایم ایل اے ڈاکٹر ششی بھوشن مہتا اور سول سرجن ڈاکٹر انیل کمار سریواستو موقع پر پہنچ گئے۔ ایم ایل اے مہتا نے کہا کہ پنکی علاقے میں فرضی اسپتالوں کی وجہ سے لوگ جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔ ایسے اسپتالوں کے ڈاکٹر سمیت تمام عملے کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔

سول سرجن ڈاکٹر سریواستو نے کہا کہ رجسٹرڈ اسپتالوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ فہرست سی ایچ سی انچارج، سی او اور تھانہ انچارج کو فراہم کر دی گئی ہے۔ فہرست کے علاوہ جو ہسپتال چل رہے ہیں انہیں سیل کر دیا جائے گا۔ کارروائی کی یقین دہانی کے بعد ناکہ بندی ہٹا دی گئی۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ایم ایم سی ایچ بھیج دیا گیا۔ اس دوران سول سرجن کی قیادت میں علاقے کے دیگر نرسنگ ہومز کا معائنہ کیا گیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: علی راج پور ضلع کا آم انتخابات میں خاص بن گیا۔
پارتھ چٹرجی کی بدعنوانی کا نیا انکشاف، ’عطیہ‘ کے ذریعے کالے دھن کو سفید کرنے کا الزام | BulletsIn
گھنی دھند کی وجہ سے وارانسی ہوائی اڈے سے نو پروازیں منسوخ
ضلع رامبن میں ایک 25 سالہ نوجوان کمرے میں پنکھے سے لٹکا ہوا پایا گیا
پنجاب پولیس نے کانگریس کے سابق ایم ایل اے کلبیر سنگھ زیرا کو کیا گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حوثی باغیوں کی اسرائیلی حملے میں اپنے وزیراعظم کی ہلاکت کی تصدیق
Next Article وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں سرینگر قومی شاہراہ کی بحالی کا جائزہ لیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?