• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی، امت شاہ اور انوراگ ٹھاکر نے دھنتیرس کی دی مبارکباد
National

وزیر اعظم مودی، امت شاہ اور انوراگ ٹھاکر نے دھنتیرس کی دی مبارکباد

CliQ INDIA
Last updated: November 10, 2023 2:42 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

 

وزیر اعظم مودی، امت شاہ اور انوراگ ٹھاکر نے دھنتیرس کی دی مبارکباد

نئی دہلی، 10 نومبر ۔ وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور اطلاعات و نشریات وزیر انوراگ ٹھاکر نے گزشتہ چند مہینوں سے تہوار کے جذبے میں ڈوبے ہوئے ہم وطنوں کو دھنتیرس کی مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے ایشور سے کامنا کی ہے کہ لوگ ہمیشہ صحت مند اور خوشحال رہیں۔

وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر کہا ہے، ’ملک کے میرے تمام خاندانوں کو دھنتیرس کی بہت بہت مبارک باد، یہ تہوار صحت، خوشی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ میری کامنا ہے کہ بھگوان دھنونتری کی کرپا سے آپ سب ہمیشہ صحت مند، خوشحال اور خوش رہیں، تاکہ ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو نئی توانائی ملتی رہے‘۔

اس مبارک تہوار پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ’’ایکس‘‘ پر کہا ہے، ’تمام ہم وطنوں کو دھنتیرس کی دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ دھنتیرس کا یہ مقدس تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں، خوشحالی اور اچھی قسمت لائے‘۔

مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے ’’ایکس‘‘ پر کہا ہے، ’آپ سب کو دھنتیرس کے مقدس تہوار پر دلی مبارکباد۔ ماں لکشمی کی کرپا سے آپ کی زندگی میں خوشی، امن اور خوشحالی کا واس ہو۔ بھگوان دھنونتری کی کرپا سے آپ صحت مند رہیں۔ یہی پرارتھنا ہے‘۔

پورانک عقیدہ کے مطابق آیوروید کے موجد شری دھنونتری، بھگوان وشنو کا اوتار ہیں۔ زمین پر اس کا اوتار سمندر کے منتھن کے دوران ہوا تھا۔ دیوالی سے دو دن پہلے، بھگوان دھنونتری کے اوتار کو دھنتیرس کے طور پر منایا جاتا ہے۔

You Might Also Like

مرکزی حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے: راہل گاندھی
ہم جنس پرستوں کی شادی کی سب سے بڑی وکیل مایا کی جدوجہد
مہاراشٹر میں کانگریس کو بڑا دھچکا، ملند دیوڑا نے رشتہ توڑا
بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ شروع، تین ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ناموں پر لگ سکتی ہے مہر
سی بی آئی نے انیل امبانی کے خلاف 2,220 کروڑ روپے کے نئے بینک فراڈ کیس میں مقدمہ درج کیا، ہائی کورٹ کی روک ہٹائے جانے کے بعد چھاپے مارے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایم ایل اے تیرس گوالا اپنے باڈی گارڈ کے ساتھ سڑک حادثہ میں زخمی
Next Article گھریلو شیئر بازار پر عالمی دباو کا اثر، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?