• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > مہاراشٹر میں کانگریس کو بڑا دھچکا، ملند دیوڑا نے رشتہ توڑا
National

مہاراشٹر میں کانگریس کو بڑا دھچکا، ملند دیوڑا نے رشتہ توڑا

CliQ INDIA
Last updated: January 14, 2024 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 14 جنوری (ہ س)۔ مہاراشٹر کانگریس کے بااثر لیڈر ملند دیوڑا نے آج پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے قریبی رہے ہیں۔ ملند دیوڑا نے راہل کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کے آغاز سے عین قبل یہ اعلان کرکے سیاسی مبصرین کو حیران کردیا۔

ملند دیوڑا نے اپنی سیاسی زندگی کا سب سے اہم فیصلہ ایکس ہینڈل پر شیئر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا، ’’آج میرے سیاسی سفر کے ایک اہم باب کا اختتام ہوا۔ میں نے کانگریس کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارٹی کے ساتھ میرے خاندان کا 55 سال پرانا رشتہ ختم ہو گیا ہے۔ملند نے ان تمام لیڈروں، ساتھیوں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے برسوں تک غیر متزلزل حمایت کی۔‘‘ سابق مرکزی وزیر ملند دیوڑا کے والد مرلی دیوڑا مرکزی وزیر ہونے کے ساتھ ممبئی کانگریس کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

کانگریس کٹ، کمیشن اور کرپشن والی پارٹی ہے: امت شاہ
مورتی وسرجن کے دوران بھوجپور میں پتھراؤ ، انتظامیہ کا دعویٰ ماحول پر سکون
تلنگانہ انتخابات: بی جے پی نے 12 امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی
وزیر اعظم مودی دہرادون پہنچے، کچھ دیر میں انویسٹرز سمٹ کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم مودی ماریشس کے دو روزہ دورے پر روانہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال میں مکر سنکرانتی سے پہلے پڑنے لگی ہے شدید سردی
Next Article مہاراشٹر میں کانگریس کو بڑا دھچکا، ملند دیوڑا نے رشتہ توڑا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?