• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > انڈین اینجلس ہر ہفتے منتخب اسٹارٹ اپس کے ساتھ جڑنے کا موقع دے گا
Entertainment

انڈین اینجلس ہر ہفتے منتخب اسٹارٹ اپس کے ساتھ جڑنے کا موقع دے گا

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 03 نومبر (ہ س)۔ اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر دنیا کے پہلے اینجل انوسٹمنٹ شو’انڈین اینجلس‘ کا پریمیئرآج جیو سنیماپر کیا گیا۔ شو ہر ہفتے دو بار نشر کیا جائے گا۔ یہ سامعین کو اسٹارٹ اپ کے ساتھ وابستہ ہونے کا موقع فراہم کرے گا۔

انڈین اینجلس میں معروف کاروباری رہنماوں کا ایک پینل شامل ہے جنہوں نے چھوٹے شہروں سے اپنا کاروباری سفر شروع کیا۔ پینل میں کائنیٹک گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر اجنکیا فرودیا، انشورنس دیکھو کے بانی اور سی ای اوانکت اگروال،شوبیتم کیشریک بانی اور چیف پروڈکٹ آفیسر اپرنا تیاگراجنویلیو 360 کے بانی اور سی ای او کنال کشور،ایزی مائی ٹرپ کے شریک بانی رکانت پٹیشامل ، اورٹی اے سی – دی آیوروید اکمپنی کی سی ای او اور شریک بانی شریدھا سنگھ شامل ہیں ۔

اس شو کی تیاری میں اہم کردار ادا کرنے والے ڈجیکور اسٹوڈیوز کے بانی اور سی ای او ابھیشیک مورے کا کہنا ہے کہ یہ شو لاجواب ہے۔ اس کا شدید ردعمل آنا شروع ہو گیا ہے۔ انڈین اینجلس ٹیلی ویژن پر اینجل انوسٹمنٹ کے روایتی منظر نامے میں ایک مثالی تبدیلی لے کر آئے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

Sudipto Sen Breaks Silence on Threats and Exit from The Kerala Story 2, Reveals Bold Vision Behind ‘Charak: Fear of Faith’
جے آئی ایف ایف کے لیے نو کیٹیگریز میں نامزد فلموں کی پہلی فہرست جاری
سلمان خان نے آئی پی ایل میچ میں پنجاب کنگز کی غالب کارکردگی کی تعریف کی
اننیا پانڈے نے نیا گھر خریدا، تصویر اور معلومات شیئر کیں۔
ناگن فیم اداکارہ سوربھی جیوتی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر منظر عام پر | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سلطان آف جوہور کپ 2023: ہندوستانی جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم کا مقابلہ سیمی فائنل میں جرمنی سے
Next Article خام تیل 88 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?