• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم آج انڈیا موبائل کانگریس کا افتتاح کریں گے
National

وزیر اعظم آج انڈیا موبائل کانگریس کا افتتاح کریں گے

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

وزیر اعظم آج انڈیا موبائل کانگریس کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی، 27 اکتوبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج قومی دارالحکومت کے پرگتی میدان میں بھارت منڈپم میں صبح 9:45 بجے تین روزہ انڈیا موبائل کانگریس-2023 کے ساتویں ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔ اس دوران وہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں قائم 5جی کیس لیبز کو 100 ایوارڈ دیں گے۔ اس کا مقصد ہندوستان کی ضروریات اور عالمی تقاضوں کے مطابق 5 جی کے استعمال اور ترقی کو فروغ دینا ہے۔

اس قدم سے تعلیم، زراعت، صحت، بجلی، نقل و حمل جیسے مختلف سماجی اور اقتصادی شعبوں میں جدت کو فروغ دینے کی کوشش کی جائے گی۔ اس کے علاوہ اس سے ملک کو 5 جی ٹیکنالوجی کے استعمال میں آگے بڑھنے میں مدد ملے گی۔ اس اقدام کو مقامی ٹیلی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی اور قومی سلامتی کی ترقی کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے۔ انڈین موبائل کانگریس ایشیا کا سب سے بڑا ٹیلی کام، میڈیا اور ٹیکنالوجی فورم ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی برطرفی کا مطالبہ؛ 180 ارکان پارلیمنٹ کی تحریک اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں 180 ارکان پارلیمنٹ نے ایک تحریک پر دستخط کیے ہیں جسے جلد ہی پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
نتیش کمار راجیہ سبھا جا سکتے ہیں: بہار کی سیاسی قیادت میں ممکنہ تبدیلی پر قیاس آرائیاں تیز
اپریل 5، 2026 کی ملک گیر ہڑتال: امریکہ بھر میں بڑھتی ہوئی شرکت کی اپیلوں سے معاشی خلل کے خدشات میں اضافہ
فرانس کلوری کلاس آبدوز کے لیے ہندوستان کو لیتھیم آئن بیٹری ٹیکنالوجی فراہم کرے گا۔
چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں انکاونٹر، سیکورٹی فورسز نے بدنام زمانہ نکسلائیٹ کو مار گرایا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وقار رسول وانی نے سرحدی اضلاع میں دہشت گردی کے احیاء پر تشویش کا اظہار کیا
Next Article ورلڈ کپ: شکیب الحسن کولکاتا میں بنگلہ دیشی ٹیم میں شامل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?