• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ: شکیب الحسن کولکاتا میں بنگلہ دیشی ٹیم میں شامل
Sports

ورلڈ کپ: شکیب الحسن کولکاتا میں بنگلہ دیشی ٹیم میں شامل

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ورلڈ کپ: شکیب الحسن کولکاتا میں بنگلہ دیشی ٹیم میں شامل

کولکاتا، 27 اکتوبر (ہ س)۔ شکیب الحسن جمعرات کی شام کولکاتا میں بنگلہ دیش کے ورلڈ کپ کیمپ میں واپس آگئے ہیں۔ انہوں نے ڈھاکہ کے اپنے تین روزہ دورے کو کم کرکے دو دن کر دیا ہے۔ شکیب 25 اکتوبر کو اپنے بچپن کے استاد نظم العابدین فہیم کے ساتھ نیٹ سیشن کے لیے ڈھاکہ گئے تھے۔

ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق بنگلہ دیش نے بدھ کو شکیب کے بغیر ایڈن گارڈنز میں روشنیوں میں درمیان تربیت حاصل کی۔ شکیب نے جمعرات کی شام ڈھاکہ سے فلائٹ لی تھی۔ وہ رات 8 بجکر 45 منٹ پر ٹیم ہوٹل پہنچے جہاں ٹیم منیجر ربید امام نے ان کا استقبال کیا۔ عشائیہ کے دوران کوچ چندیکا ہتھور سنگھے نے بھی رسیپشن میں شکیب سے ملاقات کی۔

ٹیم انتظامیہ کے مطابق شکیب نے انہیں یہ نہیں بتایا کہ وہ کرکٹ کی وجہ سے وطن واپس آرہے ہیں۔ ٹیم ڈائریکٹر خالد محمود، جو بھارت میں بنگلہ دیشی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں، نے کہا کہ شکیب نے کہا تھا کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف 149 رن کی شکست کے اگلے دن ’’ذاتی وجوہات‘‘ کی بنا پر ممبئی سے ڈھاکہ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔

شکیب بدھ کی صبح ڈھاکہ پہنچے اور سیدھے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں نیٹ پر گئے جہاں انہوں نے اپنے استاد فہیم سے ملاقات کی۔ شکیب نے ان کی نگرانی میں تین گھنٹے تک بلے بازی کی۔

شکیب کو اس ورلڈ کپ میں بلے سے جدوجہد کرنا پڑا ہے اور چار اننگز میں صرف 56 رن بنائے ہیں۔ انہوں نے اب تک چھ وکٹیں لی ہیں۔ بنگلہ دیش کا 27 اکتوبر کو کولکاتا میں دوپہر کا تربیتی سیشن ہے، جس کے اگلے دن ہالینڈ کے خلاف میچ ہوگا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

جھانسی کے سوربھ آنند ملائیشیا میں ہونے والے جوہر کپ میں اپنی ہاکی کی مہارت کا مظاہرہ کریں گے
سن رائزرز حیدرآباد امپائرنگ تنازعہ میں شدت، آئی پی ایل 2026 میچوں میں بار بار متنازعہ فیصلوں پر شفافیت پر سوالات اٹھائے گئے۔
فور نیشنز ٹورنامنٹ: ہندوستانی جونیئر خواتین کی ہاکی ٹیم نے شوٹ آؤٹ میں ارجنٹینا کو 2-0 سے شکست دی | BulletsIn
ایم آئی بمقابلہ پی بی کے ایس آئی پی ایل 2026 لائیو کلش: روہت شرما، ہاردک پانڈیا کی قیادت میں شو ڈاؤن
وزارت کھیل نے 3 جوڈوکا، نشانہ باز ایلاوینل کی غیر ملکی مقابلوں میں شرکت کی تجاویز کو منظوری دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم آج انڈیا موبائل کانگریس کا افتتاح کریں گے
Next Article بیگوسرائے: کھگڑیا رہائشی لڑکی کی اجتماعی عصمت دری ، عاشق سمیت تین گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?