• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بی جے پی پنجاب کے معاملے پر کھلی بحث میں شامل ہوگی، حکومت سے جواب مانگے گی: جاکھڑ
National

بی جے پی پنجاب کے معاملے پر کھلی بحث میں شامل ہوگی، حکومت سے جواب مانگے گی: جاکھڑ

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

گورنر سے ملاقات کی اور اسسٹنٹ پروفیسر خودکشی کیس میں وزیر کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

چنڈی گڑھ، 25 اکتوبر (ہ س)۔

پنجاب بی جے پی کے صدر سنیل جاکھڑ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم نومبر کو لدھیانہ میں ہونے والی وزیر اعلی بھگونت مان کی کھلی بحث میں حصہ لے کر پنجاب کے مسائل پر حکومت سے جواب طلب کریں گے۔ انہوں نے گورنر سے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ وزیر کے خلاف اسسٹنٹ پروفیسر خودکشی کیس میں ایف آئی آر درج کی جائے۔

روپڑ میں خودکشی کرنے والی اسسٹنٹ پروفیسر بلویندر کور کے بھائی بلدیو کے ساتھ سنیل جاکھڑ بدھ کو پنجاب کے گورنر بنواری لال پروہت سے ملنے چندی گڑھ پہنچے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ 1158 اسسٹنٹ پروفیسر سنگھرش مورچہ کے بجائے اب انہیں 1157 اسسٹنٹ پروفیسر سنگھرش مورچہ لکھنا ہوگا۔ اس کی ذمہ داری طے کرنے کے لیے انہوں نے گورنر سے ملاقات کی ہے۔

جاکھڑ نے کہا کہ وہ نہ صرف ایس آئی ایل پر بلکہ پنجاب میں تقرری نامہ کے منتظر ملازمین کے مسائل پر بھی حکومت سے جواب طلب کریں گے۔ جاکھڑ نے کہا کہ ہم جواب دینے نہیں بلکہ حکومت سے جواب مانگنے جائیں گے۔ جاکھڑ نے کہا کہ پنجاب حکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال چلا رہے ہیں۔ پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان ایک مقرر وزیر اعلیٰ ہیں۔

جاکھڑ نے کہا کہ اسسٹنٹ پروفیسر بلویندر کور کو وزیر تعلیم نے خودکشی کرنے پر مجبور کیا۔ یہ اس کے خودکشی نوٹ سے بھی ثابت ہوتا ہے۔ انہوں نے ان پروفیسروں کو احتجاج کرنے کا چیلنج دیا تھا۔ انہیں وزیر کے گاو¿ں گمبھیر پور میں احتجاج کرنے پر مجبور کیا گیا۔ اس لیے وزیر کے خلاف خودکشی کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج کیا جائے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارت ٹیکسی کا تاریخی آغاز: جین مہتا چیئرمین کا کردار سنبھالیں گے، کوآپریٹو ٹرانسپورٹ انقلاب کو آگے بڑھانے کا مقصد | Cliq Latest
بھج میں آر ایس ایس کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شروع، نیپال زلزلہ سانحہ پر اظہار افسوس
آئی ایم ڈی نے متعدد ریاستوں میں بارش اور تھنڈر اسٹورم کے الارٹ جاری کیے، دہلی میں گرمی کی لہر سے نجات ممکن ہے
سندیشکھلی تشدد کا ماسٹر مائنڈ شاہجہان شیخ گرفتار، بنگال پولیس نے پکڑ لیا۔
وزیر اعظم مودی نے سورت ڈائمنڈ بورس کا کیا افتتاح

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اس سال ہریانہ میں دھان اور باجرے کی پیداوار میں زبردست اضافہ
Next Article راج کمار راو الیکشن کمیشن کا چہرہ ہوں گے ، زیادہ سے زیادہ ووٹ دینے کی اپیل کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?