• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سڑک حادثہ میں آٹو سوار حاملہ سمیت دو ہلاک، آٹھ زخمی
Regional

سڑک حادثہ میں آٹو سوار حاملہ سمیت دو ہلاک، آٹھ زخمی

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

فیروز آباد، 21 اکتوبر (ہ س)۔ فیروز آباد پولیس اسٹیشن نصیر پور علاقہ میں جمعہ کی رات مسافروں سے لدا آٹو حادثہ کا شکار ہوگیا۔ اس حادثے میں آٹو میں سفر کر رہی ایک حاملہ خاتون سمیت دو افراد کی موت ہو گئی۔ جب کہ آٹھ مسافر شدید زخمی ہوگئے ان کو اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

یہ تمام لوگ رات کو کہیں سے واپس آ رہے تھے کہ راستے میں ایک نامعلوم گاڑی نے ان کے آٹو کو زور سے ٹکر مار دی۔ جس کی وجہ سے آٹو بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ اس میں سوار تمام افراد دب گئے۔ واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور حادثے کے تمام زخمیوں کو فوری علاج کے لیے شکوہ آباد کے اسپتال میں بھیجا۔ وہاں ڈاکٹروں نے دو افراد کو مردہ قرار دے دیا۔ آٹو میں کل 10 لوگ سوار تھے جن میں سے 8 کی حالت نازک ہے اور انہیں علاج کے لیے سرکاری ٹراما سینٹر میں داخل کروایا گیا ہے۔ مرنے والوں کی شناخت شلپی (20) اور شیو ناتھ (33) کے طور پر ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں ایس پی دیہات کنور رنوجے سنگھ نے بتایا کہ اس حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی ہے، کئی افراد شدید زخمی ہیں۔ ان کو اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آس پاس نصب سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے اس بات کا پتہ لگایا جا رہا ہے کہ کس گاڑی نے آٹو کو ٹکر ماری۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: میندولا نے حاصل کی سب سے بڑی جیت، سب سے کم ووٹوں سے جیتے ارون بھیماود
دھند اور سردی نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا، نئے سال پرسورج کا دیدارنہ ہوسکا
جھارکھنڈ آرمڈ پولیس اہلکار نے خودکشی کی، پولیس تفتیش میں مصروف
سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن نے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کی تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا
کانگریس اپنا انتخابی منشور مختلف زبانوں میں ترجمہ کر کے عوام تک پہنچائے گی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مصر سے رفح راہداری کے ذریعے امدادی سامان کے 20 ٹرک غزہ میں داخل
Next Article گوتم بدھ نگر میں یمنا ایکسپریس وے پر حادثے میں پانچ افراد ہلاک، تین زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?