• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں انکاونٹر، سیکورٹی فورسز نے بدنام زمانہ نکسلائیٹ کو مار گرایا
National

چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں انکاونٹر، سیکورٹی فورسز نے بدنام زمانہ نکسلائیٹ کو مار گرایا

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 11:48 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بیجاپور/رائے پور، 17 اکتوبر (ہ س)۔ چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع کے مدیڈ علاقے میں منگل کی صبح سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ایک بدنام نکسلی مارا گیا۔ یہ انکاونٹر باندے پارہ کے جنگل میں ہوا۔ تین سے چار نکسلیوں اور کوبرا بٹالین کے دو فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ بیجاپور کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آنجنیہ وارشنے نے انکاونٹر کی تصدیق کی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ انکاونٹر کے مقام سے ایک نکسلائیٹ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ غالباً یہ نکسلی لیڈر ڈی وائی سی ایم ناگیش کی لاش ہے لیکن اس کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔ تصادم کے مقام سے اے کے 47 بھی برآمد ہوا ہے۔ سیکورٹی فورسز کو علاقہ کمیٹی کے انچارج ڈی وائی سی ایم ناگیش، سکریٹری اے سی ایم بچنا، اے سی ایم وشوناتھ اور 15-20 مسلح نکسلیوں کی جنگل میں موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اس کے بعد بیجاپور سے ڈی آر جی، بستر فائٹر، ایس ٹی ایف اور سی آر پی ایف 170 کی مشترکہ ٹیم نکسل مخالف آپریشن پر نکلی۔ منگل کی صبح نکسلیوں نے باندے پارہ کے جنگل میں فوجیوں کو دیکھ کر فائرنگ شروع کر دی۔ اس کے بعد فوجیوں نے محاذ سنبھال لیا۔ تقریباً ایک گھنٹے تک دونوں طرف سے فائرنگ ہوتی رہی۔ اس دوران ایک نکسلی مارا گیا جس کے بعد تلاشی مہم تیز کر دی گئی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ایران تنازعہ ہندوستان میں الکوحل مارکیٹ کو نقصان پہنچا رہا ہے جبکہ صنعت ایک بڑی قیمت میں اضافے کی تلاش میں ہے
سیکورٹی فورسز نے پونچھ ضلع کے جنگلاتی علاقے کو گھیرے میں لیا، فضائی نگرانی میں تلاش جاری
ٹرمپ کے بیان پر راہل گاندھی نے کہا- وزیراعظم کس بات سے ڈرتے ہیں؟
حکومت نے ٹرانسپورٹ شعبے میں ہریا ہائیڈروجن کے پائلٹ منصوبوں کے لیے 496 کروڑ روپے کا اختصاص دیا
اے اے آئی کے 25 ہوائی اڈے تین سال کے لیز پر دیئے جائیں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں انکاونٹر، سیکورٹی فورسز نے بدنام زمانہ نکسلائیٹ کو مار گرایا
Next Article شاہد آفریدی کی بہن کا انتقال ، سابق پاکستانی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر خبر جاری کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?