• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مرادآباد میں تیز آندھی کے ساتھ اچانک اندھیرا چھا گیا اور بارش ہوئی
Regional

مرادآباد میں تیز آندھی کے ساتھ اچانک اندھیرا چھا گیا اور بارش ہوئی

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 1:17 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

مرادآباد، 16 اکتوبر (ہ س)۔ مرادآباد ضلع میں پیر کی صبح اچانک تیز آندھی کے ساتھ اندھیرا چھا گیا اور کچھ ہی دیر میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔ طوفان اور بارش سے موسم یکسر بدل گیا ۔

پیر کی صبح 11 بجے ضلع میں اچانک تیز ہوا چلنے لگی اور اندھیرا چھا گیا۔ کچھ ہی دیر میں تیز بارش شروع ہو گئی۔ بارش دوپہر دو بجے تک جاری رہی۔ گورنمنٹ انٹر کالج میں موسمیاتی لیبارٹری کے انچارج نثار احمد نے بتایا کہ موسم میں اس اچانک تبدیلی کی وجہ سے مرادآباد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا۔ یہ پچھلے ایک ہفتے کے اوسط زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سے تقریباً 04 ڈگری سیلسیس کم ہے۔ ضلع میں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلی۔

نثار احمد نے بتایا کہ منگل سے جمعہ تک مطلع ابر آلود رہے گا۔ منگل کو ہلکی بوندا باندی کے امکانات ہیں۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

دانا پور میں ڈینگی سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد اہل خانہ مشتعل، مارپیٹ میں دو پولیس اہلکار زخمی
ٹنگمرگ پولیس اہلکار کے قتل میں اہم سراغ ملے ہیں: ڈی جی پی سوین
درگاہ دیوان کے بیٹے نے درگاہ کو ہندو مندر قرار دینے کے خلاف مقدمہ درج کرایا
بدھل راجوری میں پراسرار اموات کی متعلق اعلی سطح اجلاس منعقد | BulletsIn
کانگریس نے کبھی بھی سیکولرازم کے اپنے بنیادی نظریات پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ وقار رسول وانی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حماس کے پاس 155 یرغمالی موجود، دو محاذوں پر بھی جنگ کیلئے تیار ہیں: اسرائیل
Next Article دہلی میں موسم ابر آلود ،بارش کا امکان۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?