• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی واپسی ہوگی، آئی او سی سیشن میں تجویز کی منظوری
Sports

اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی واپسی ہوگی، آئی او سی سیشن میں تجویز کی منظوری

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 9:36 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی، 16 اکتوبر (ہ س)۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے پیر کے روز اعلان کیا کہ کرکٹ 2028 کے لاس اینجلس اولمپک گیمز کا حصہ ہوگی اور 128 سال بعد ملٹی سپورٹس ایونٹ میں واپس آئے گی۔

2028 کے ایونٹ میں بیس بال/سافٹ بال، لیکروس، اسکواش اور فلیگ فٹ بال جیسے کھیل بھی شامل ہوں گے۔ ان کھیلوں کو پروگرام میں شامل کرنے کی اولمپک گیمز لاس اینجلس 2028 کی آرگنائزنگ کمیٹی کی تجویز کو ممبئی میں جاری 141ویں آئی او سی سیشن میں قبول کر لیا گیا ہے۔

کرکٹ کو اس سے قبل 1900 کے پیرس اولمپکس میں شامل کیا گیا تھا، جس میں برطانیہ نے فائنل میں فرانس کو شکست دی تھی۔ تاہم کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز میں بھی کرکٹ کھیلی جاتی ہے۔

آئی او سی کے دو ارکان نے تحریک کی مخالفت کی اور ایک نے حصہ نہیں لیا۔

آئی او سی میڈیا نے ٹویٹ کیا اولمپک گیمز لاس اینجلس 2028 (LA28) کی آرگنائزنگ کمیٹی کی پروگرام میں پانچ نئے کھیلوں کو شامل کرنے کی تجویز کو آئی او سی سیشن نے قبول کر لیا ہے۔ بیس بال/سافٹ بال، کرکٹ (T20)، فلیگ فٹ بال، لیکروس اور اسکواش ایل اے 28 میں شیڈول کے مطابق ہوگا۔

آئی او سی سیشن کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو ممبئی میں کیا۔ یہ سیشن انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے اراکین کی ایک اہم میٹنگ کے طور پر کام کرتا ہے۔ اولمپک گیمز کے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے آئی او سی کے اجلاس میں کیے جاتے ہیں۔ ہندوستان تقریباً 40 سال کے وقفے کے بعد دوسری بار آئی او سی سیشن کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس سے قبل آئی او سی کا 86 واں اجلاس 1983 میں نئی دہلی میں منعقد ہوا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ہاکی انڈیا سینئر ویمنس نیشنل چمپئن شپ 13 مارچ سے، 27 ٹیمیں حصہ لیں گی
بین ڈوارشوئس نے اپنی بی بی ایل کامیابی کا سہرا بھارت دورے کے تجربے کو دیا
آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پرتیکا راول پر جرمانہ عائد
قومی کھیل: اتراکھنڈ نے طلائی سمیت 6 تمغوں کے ساتھ ووشو میں قائم کیا دبدبہ | BulletsIn
جونیئر آرٹسٹک جمناسٹک چیمپئن شپ کے بعد اڈیشہ سینئر نیشنل کی میزبانی کے لیے تیار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لوک سبھا انتخابات سے قبل خواتین کے ریزرویشن کو نافذ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی
Next Article اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی واپسی ہوگی، آئی او سی سیشن میں تجویز کی منظوری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?