• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ: ہاردک پانڈیا کی انجری کی صورتحال واضح ہونے میں ایک دن اور
Sports

ورلڈ کپ: ہاردک پانڈیا کی انجری کی صورتحال واضح ہونے میں ایک دن اور

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ورلڈ کپ: ہاردک پانڈیا کی انجری کی صورتحال واضح ہونے میں ایک دن اور

نئی دہلی، 20 اکتوبر (ہ س)۔ ہندوستانی ٹیم کو آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی انجری کی صورتحال واضح ہونے کے لیے کم از کم ایک دن مزید انتظار کرنا پڑے گا۔ ہاردک کا بایاں ٹخنہ مڑ گیا اور وہ جمعرات (19 اکتوبر) کو پونے میں بنگلہ دیش کی اننگز میں صرف تین گیندیں کر سکے۔

یہ چوٹ میچ کے نویں اوور اور ہاردک کے پہلے اوور کے دوران لگی، جب انہوں نے فالو تھرو پر اپنے پاوں سے گیند کو روکنے کی کوشش کی۔ وہ سپورٹ اسٹاف کے ساتھ لڑکھڑاتے ہوئے میدان سے باہر چلے گئے اور آخر کار وراٹ کوہلی نے اوور مکمل کیا۔

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے اعلان کیا تھا کہ پانڈیا اسکین کے لیے گئے تھے، اور نتائج زیر التواء ہیں۔

کرکبز کے مطابق، اسکین رپورٹ ممبئی کے ایک ماہر کو بھیجی جا رہی ہے، اور ممبئی کے ڈاکٹر کے جائزے کی بنیاد پر آگے کی کارروائی طے کی جائے گی۔

اسکین کروانے کے بعد پانڈیا میدان میں واپس آئے۔ سمجھا جاتا ہے کہ ضرورت پڑنے پر انہیں بلے بازی کے لیے بھیجا جا سکتا تھا، حالانکہ اس کی کوئی ضرورت نہیں پڑی۔ بھارت نے بنگلہ دیش کی طرف سے دیا گیا 257 رنوں کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا اور میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔

میچ کے بعد روہت شرما نے چوٹ کی شدت کو کم کرتے ہوئے کہا، ’’انہیں تھوڑی تکلیف ہوئی ہے، فکر کی بڑی بات نہیں ہے۔ ہم کل صبح دیکھیں گے کہ وہ کیسا محسوس کر رہے ہیں اور پھر منصوبہ بنائیں گے کہ آگے کیسے بڑھنا ہے۔‘‘

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پی کے ایل- 11 : پنیری پلٹن نے پٹنہ پائریٹس کو 25-40 سے شکست دی | BulletsIn
سال 2023 کے دنیا کے بہترین ریفری منتخب ہوئے پولینڈ کے سزمون مارسینیاک
آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے بلے باز بنے پیوش چاولہ
جموں و کشمیر کرناٹک کے 94 رنز پر 477 رنز کی برتری کے ساتھ تاریخی رنجی ٹرافی کی فتح کے قریب پہنچ گیا۔
کماموٹو ماسٹرز جاپان 2023: چراغ-ستوک جوڑی کوپہلے راونڈ میں شکست

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھوٹان کے مرکزی راہبوں کا چھ روزہ لداخ دورہ تاریخی تعلقات کو وسعت دے گا۔ بدھسٹ ایسوسی ایشن
Next Article ' بگ باس' میں منارا،پرینکا چوپڑا نے شیئر کی خاص پوسٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?