• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > میں نے یو ممبا کے ساتھ پہلی بار ہوائی سفر کیا : پرنے رانے
Sports

میں نے یو ممبا کے ساتھ پہلی بار ہوائی سفر کیا : پرنے رانے

CliQ INDIA
Last updated: December 23, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

میں نے یو ممبا کے ساتھ پہلی بار ہوائی سفر کیا : پرنے رانے

چنئی، 23 دسمبر (ہ س)۔ ایک 18 سالہ نوجوان کے طور پر پرنئے رانے کبڈی کی دنیا میں اپنا نام بنانے کے لیے پختہ ارادہ کیا اور اسی لیے وہ اپنے انجینئرنگ کالج کو چھوڑ کر اپنے خواب کو پورا کرنے کے لیے ممبئی چلے گئے۔ چار سال بعد رانے دنیا کی سب سے بڑی کبڈی لیگ (پی کے ایل) کے کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔

رانے نے لیگ کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں کہا، ’’میں اپنی انجینئرنگ کی ڈگری اور کبڈی میں ایک ہی وقت میں توازن نہیں رکھ پا رہا تھا۔ اس لیے میرے والد نے مجھے انجینئرنگ چھوڑ کر کبڈی پر توجہ دینے کو کہا۔ میں تربیت کے لیے اپنے گاوں سے ممبئی چلا گیا۔ میرا گاوں گوا کے قریب ہے۔‘‘

رانے جو پچھلے دو سیزن سے یو ممبا کے سیٹ اپ کا حصہ رہے ہیں نے مزید کہا، ’’میں نے کرایہ پر ایک کمرہ لیا اور میں ایک دوست کے ساتھ ممبئی میں رہنے لگا۔ گھر سے دور رہنا واقعی مشکل تھا۔ لیکن میں زندگی میں حاصل کرنے کے لیے پرعزم تھا۔ مجھے اپنے دم پر پریکٹس سیشن میں جانا تھا اور مجھے چار سال تک اپنا پورا خیال رکھنا تھا۔‘‘

چار سال تک سخت محنت کرنے کے بعد رانے نے ٹیم کے نئے نوجوان کھلاڑی پروگرام کے ٹرائلز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد یو ممبا ٹیم میں جگہ حاصل کی۔

انہوں نے کہا، ’’ممبئی یونیورسٹی کے لیے ایک سال کھیلنے کے بعد میں گزشتہ سال جون میں یو ممبا کی میزبانی میں این وائی پی ٹرائلز کے لیے گیا تھا۔ مجھے وہاں منتخب کیا گیا اور میں نے سیزن 9 میں پی کے ایل میں ڈیبیو کیا۔ اتنے بڑے اسٹیج پر کھیلنا بہت اچھا لگتا ہے۔‘‘

روشنیوں کے نیچے اور شور مچانے والے ہجوم کے سامنے کھیلنے کے ساتھ ساتھ رانے ہوائی سفر کرنے اور ہوٹلوں میں رہنے کے بھی عادی ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’میں نے پہلی بار یو ممبا کے ساتھ ہوائی سفر کیا تھا۔ میں ابھی بھی ہوائی سفر کرنے میں بہت کمپرٹ نہیں ہوں، لیکن میں اس کا عادی ہوتا جا رہا ہوں۔ اس کے علاوہ مجھے اپنے ہوٹلوں کے گدے بہت نرم لگتے ہیں اس لیے میں فرش پر سوتا ہوں۔‘‘

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ڈبلیو پی ایل 2024 نیلامی؛ اینابیل سدرلینڈ پر لگی اونچی بولی ، دہلی نے انہیں 2 کروڑ روپے میں خریدا
ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر 21 ٹیم کو 1-0 سے شکست دی۔
موہن باغان سپر جائنٹ نے ممبئی سٹی ایف سی سے جیتی بالادستی کی جنگ، بنا لیگ وینر
بنڈس لیگا: دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کی مسلسل دوسری شکست، بوچم کو 3-2 سے شکست
میجر لیگ ساکر کپ میں میسی کا جلوہ، دو گول داغے، انٹر میامی ایسٹ سیمی فائنل میں پہنچی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پونچھ میں تین مقامی لوگوں کی ہلاکت کا معاملہ، دونوں اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات معطل
Next Article وکی جین نے نیشنل ٹی وی پر انکیتا پر ہاتھ اٹھایا؟
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?