• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > اتر پردیش ریاستی رول بال مقابلے کیلئے مرادآباد کی انڈر 11 اور 17 ٹیم کا انتخاب
Sports

اتر پردیش ریاستی رول بال مقابلے کیلئے مرادآباد کی انڈر 11 اور 17 ٹیم کا انتخاب

CliQ INDIA
Last updated: August 22, 2025 6:44 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مرادآباد، 21 اگست (ہ س)۔

اتر پردیش کے مراد آباد ضلع یں آر ایس ڈی اسپورٹس اکیڈمی، کانٹھ روڈ، میں جمعرات کوضلع سطح کے رول بال انڈر 11 اور 17 ٹیم کا انتخاب کیا گیا۔ جس میں ضلع کے 10 سے زائد سکولوں کے 50 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

ڈسٹرکٹ رول بال سکریٹری شاہویز علی نے بتایا کہ انڈر 11 لڑکوں کے زمرے میں اویراج سنگھ، سکشم، پورو بھٹناگر، اگستیہ سنگھ، یشمیت، یوگ اگروال کو منتخب کیا گیا۔ انڈر 17 لڑکوں کے زمرے میں ویوان اگروال، ویہان اگروال، سدھانت کمار، آیوش ورما، راگھو وشنوئی، شوبھ سنگھل، ویکنٹھ یادو، ویدانگ یادو، پرو، دیویانش، پریت چودھری کو منتخب کیا گیا۔ انڈر 17 لڑکیوں کے زمرے میں وشنوی کشیپ، پربھوشری، چارو، پیہو سنگھل، کریتکا پال کو منتخب کیا گیا۔ سلیکشن کا عمل کوچ شاہویز علی، بین الاقوامی کھلاڑی سچن سینی اور نیشنل ریفری ترون یادو نے کیا۔

ضلع سکریٹری نے بتایا کہ 16 واں منی اور 18 واں جونیئر بوائز اینڈ گرلز اتر پردیش رول بال مقابلہ 30 اگست سے 1 ستمبر 2025 تک لکھنو¿ چوک اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ جس میں اتر پردیش کے تقریباً 20 اضلاع سے 40 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

اس موقع پر آر ایس ڈی اکیڈمی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ونود کمار، ڈاکٹر جی کمار، ڈاکٹر اجے شرما، ڈاکٹر گریما شرما، ڈاکٹر گورو کمار وغیرہ نے تمام منتخب کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

میں اپنی بیٹنگ بہتر کرنے کے لیے وراٹ کوہلی اور ایم ایس دھونی سے بات کرتا ہوں:رحمان اللہ گرباز
ایشین آرم ریسلنگ کپ 2023 میں ہندوستانی دستے کی کارکردگی، 9 تمغے جیتے۔
آئی او اے نے 2030 کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کے لیے ہندوستان کی بولی کو منظوری دی
میچ فکسنگ: بھارت اور جنوبی افریقہ کا میچ فکس تھا، دہلی کی عدالت کا چونکا دینے والا فیصلہ | BulletsIn
ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، نائر باہر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تنخواہ کب ملے گی؟ مدرسہ کے اساتذہ نے نتیش کمار کے سامنے کیاہنگامہ
Next Article ایک دیوانے کی دیوانیت کا دھماکہ خیز ٹیزر جاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?