• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، نائر باہر
Sports

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، نائر باہر

CliQ INDIA
Last updated: September 26, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 25 ستمبر (ہ س)۔

ہندوستان کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے جمعرات کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 اکتوبر سے شروع ہونے والی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی ہندوستانی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ اسکواڈ میں نارائن جگدیشن ایک نیا چہرہ ہیں، جب کہ کرون نائر کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ رشبھ پنت کو چوٹ کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

شبھمن گل کو ایک بار پھر ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ رویندر جڈیجہ رشبھ پنت کی غیر موجودگی میں نائب کپتان کے طور پر کام کریں گے۔ پنت انگلینڈ سیریز میں پیر کے فریکچر سے صحت یاب ہونے کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہیں۔ دھرو جوریل اور این جگدیشن اسکواڈ میں دو وکٹ کیپر بلے باز ہیں۔ عالمی نمبر 1 بولر جسپریت بمراہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جب کہ شریس ایئر جو ریڈ بال کرکٹ سے چھ ماہ کے وقفے پر ہیں، ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ سیریز کا آغاز احمد آباد میں 2 سے 6 اکتوبر تک ہوگا، دوسرا ٹیسٹ 10 سے 14 اکتوبر تک نئی دہلی میں کھیلا جائے گا۔

بھارتی اسکواڈ درج ذیل ہے:

شبھمن گل (کپتان)، یشسوی جیسوال، کے ایل راہل، سائی سدرشن، دیو دت پڈیکل، دھرو جوریل، رویندر جڈیجہ (نائب کپتان)، واشنگٹن سندر، جسپریت بمر ہ، اکشر پٹیل، نتیش ریڈی، محمد سراج، پرسدھ کرشنا، کلدیپ یادو، اور نارائن جگدیشن

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

ہوپ نے انگلینڈ کے خلاف بہترین انداز میں ہدف کا تعاقب کرنے کے لیے ایم ایس دھونی سے حاصل کی گئی حوصلہ افزائی کو کریڈٹ دیا
لال چند راجپوت متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
فیفا فٹ بال فار اسکولزپروگرام اڈیشہ، گوا، مہاراشٹر، دادرا نگر حویلی اور دمن دیو تک پہنچا
جی ٹی بمقابلہ ایس آر ایچ آئی پی ایل 2026: گجرات ٹائٹنز اور سن رائزرز حیدرآباد احمد آباد میں ٹاپ پوزیشن کے لیے لڑائیں گے
ورلڈ کپ: ایک ہی ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جنوبی افریقی گیند باز بننے سے دو وکٹیں دور جانسن

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھوپیندر یادو نے اسولا بھٹی وائلڈ لائف سینکچری میں شجرکاری کی۔
Next Article جنسی زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?