• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > حیدرآباد ٹیسٹ: جیک لیچ کے گھٹنے کی انجری انگلینڈ کے لیے مسئلہ
Sports

حیدرآباد ٹیسٹ: جیک لیچ کے گھٹنے کی انجری انگلینڈ کے لیے مسئلہ

CliQ INDIA
Last updated: January 28, 2024 12:24 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

حیدرآباد، 27 جنوری ۔ جیک لیچ کے بائیں گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے حیدرآباد میں انگلینڈ کے لئے دوسرا دن مایوس کن رہا کیونکہ ، جس میں ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 190 رنوں کی برتری حاصل کر لی تھی۔

لیچ، جو اپنے پورے دور میں بین اسٹوکس کے اہم اسپنر رہے ہیں اور اس میچ میں اسپن اٹیک کی قیادت کررہے تھے، جمعہ کی صبح کے سیشن میں چوکا بچانے کی کوشش میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔ چوٹ کی وجہ سے، بائیں ہاتھ کے اسپنر لیچ نے دوسرے دن 87 اوورز میں سے محض 16اوور تک گیند بازی کی ۔ ایک سپیل میں انہوں نے زیادہ سے زیادہ چار اوور پھینکے اور کبھی کبھار علاج کے لیے میدان چھوڑ کر چلے گئے۔

ای ایس پی این کرک انفو کے حوالے سے انگلینڈ کے اسپن گیندبازی کوچ جیتن پٹیل نے کہا گیا کہ ”ان کے گھٹنے میں فائن پر فیلڈنگ کرتے ہوئےچوٹ لگ گئی ۔ پھر اس نے دوبارہ بولنگ کی اور وکٹ بھی حاصل کی۔ سچ پوچھیں تو اس سے اسے تھوڑا حوصلہ مل رہا ہے۔ آپ نے آوٹ فیلڈ میں دیکھا کہ وہ گیندوں تک پہنچنے کی کوشش میں تھوڑا سا سست تھا، لیکن وہ اس پر بضد رہا اور میں نے محسوس کیاکہ اس نے واقعی اچھی گیندبازی کی۔“

پٹیل نے کہا،”حقیقت یہ ہے کہ وہ اس ذمہ داری سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ یہ بہت تکلیف ہے۔ آپ اسے آوٹ فیلڈ میں دیکھتے ہیں اور مجھے نہیں لگتا کہ یہ کوئی دھچکا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ چوتھی اننگز میں واپس آئیں گے “۔

لیچ کی غیر موجودگی میں جو روٹ نے 25 اوورز گیند بازی کی اور اب تک 77 رن دے کر 2 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ نئے بائیں ہاتھ کے اسپنر ٹام ہارٹلے اور 19 سالہ لیگ اسپنر ریحان احمد نے بھی گیندبازی کی۔ ہارٹلے نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی دو وکٹیں حاصل کیں، لیکن ان میں تسلسل نہیں رہا۔ ہندوستان نے اپنی اننگز میں 436رن بناکر 190رنوں کی سبقت حاصل کر لی ۔اس میں یشسوی(80رن)،کے ایل راہل (86رن)،رویندر جڈیجا (87 رن)کی ہاف سنچریوں کے علاوہ اکشر پٹیل (44 رن) اور سریکر بھرت ( 41)کی بھی اہم شراکت داری رہی ۔

You Might Also Like

سنجو سیمسن اور منیش پانڈے کو وجے ہزارے ٹرافی میں جگہ نہیں ملی | BulletsIn
فرانسیسی کرکٹ پر فراڈ اور کرپشن کے الزامات، آئی سی سی معاملے کی جانچ کرے گا
سال 2023: یادگار ون ڈے ورلڈ کپ سے لے کر پاکستان کا عالمی ریکارڈ توڑنے تک، یہ سال ہندوستانی کرکٹ کے نام رہا
آئی پی ایل 2026 سنسنی خیز: روہت، ریکلٹن کی بدولت ممبئی نے 221 رنز کا ہدف حاصل کر کے کولکتہ کو ہرایا
سپر ایٹ مرحلہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کو بڑے داؤ والے مقابلوں کے ساتھ شعلہ فشاں کرنے کے لیے تیار ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سب جونیئر ہاکی: ہریانہ کے کھلاڑیوں نے آندھرا پردیش کے دھیان چند الیون کو شکست دی
Next Article ہندوستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں 29 جنوری سے شروع ہو ں گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?