• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ہیلی میتھیوز نے دوسری بار آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتا
Sports

ہیلی میتھیوز نے دوسری بار آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتا

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

دبئی، 10 نومبر (ہ س)۔

ویسٹ انڈیز کے آل راونڈر اور کپتان ہیلی میتھیوز نے اکتوبر کے مہینے کے لیے آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔

میتھیوز نے دفاعی عالمی چمپئن آسٹریلیا کے خلاف اپنی ٹیم کی T20 سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد دوسری بار آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتا ہے۔ MRF Tires ICC خواتین کی T20I پلیئر رینکنگ میں ٹاپ رینک والی آل راو¿نڈر آسٹریلیا کے خلاف پلیئر آف دی سیریز تھیں۔

نارتھ سڈنی میں، جہاں ویسٹ انڈیز پہلا میچ آٹھ وکٹوں سے ہار گیا، کپتان میتھیوز نے ٹاپ آرڈر پر ناقابل شکست 99 رنز بنائے اور ایلیسا ہیلی کی قیمتی وکٹ بھی حاصل کی۔

اس کے بعد میتھیوز نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت کے لیے 213 رنز کے مشکل ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 64 گیندوں (20 چوکوں اور پانچ چھکوں) پر ناقابل شکست 132 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو سات وکٹوں سے فتح دلائی۔ اس میچ میں انہوں نے بیتھ مونی، تہلیا میک گرا اور اینابیل سدرلینڈ کی وکٹیں بھی لیں۔

اس کے بعد فائنل میچ میں بھی انہوں نے 79 رنز کی شاندار نصف سنچری اسکور کی۔ انہوں نے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 155 کی اوسط سے 310 رنز بنائے۔

ایوارڈ جیتنے پر، میتھیوز نے کہا، میں اکتوبر کے لیے آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ منتخب ہونے پر بے حد مشکور ہوں۔ مجھے ویسٹ انڈیز کی جرسی پہننا پسند ہے۔ جب بھی میں میرون اور گولڈ جرسی پہنتی ہوں تو یہ یقینی طور پر ایک اضافی تہہ ہوتاہے جہاں آپ میدان میں جاسکتے ہیں اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں، آسٹریلیا جاکر پرفارم کرنے کے قابل ہونا جیسا کہ میں نے کیا تھا بہت خاص تھا، لیکن میں نے اپنے مظاہرے سے اپنے لوگوں کے چہرے پر مسکان لا سکی یہی میرے لئے سب سے زیادہ معنی رکھتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

IPL 2024: بریٹ لی کا سوال، LSG کے کپتان کی نیت، کہتے ہیں کہ KL راہول دوسرے بیٹرز پر دباؤ ڈالتے ہیں
خواتین جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2023: ہندوستان نے اپنے پہلے میچ میں کناڈا کو 0-12 سے ہرایا
آئی پی ایل 2026: RR بمقابلہ CSK، گوہاٹی میں سیمسن کا سابقہ ٹیم سے ٹاکرا
میں اپنی بیٹنگ بہتر کرنے کے لیے وراٹ کوہلی اور ایم ایس دھونی سے بات کرتا ہوں:رحمان اللہ گرباز
نیوزی لینڈ کے کرکٹر ٹرینٹ بولٹ نے کبڈی کھیلنے کے لیے ڈیرل مچل اور ٹم ساوتھی کا نام لیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجستھان اسمبلی انتخابات: 200 اسمبلی حلقوں میں 1875 امیدوار میدان میں
Next Article کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، ایتھریم 2 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?