• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستانی کرکٹرز کی آج سے سری لنکا روانگی
Sports

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستانی کرکٹرز کی آج سے سری لنکا روانگی

CliQ INDIA
Last updated: January 5, 2026 6:35 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

لاہور،04جنوری (ہ س )۔

سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آج سری لنکا روانگی شروع ہوگی۔ذرائع کے مطابق فہیم اشرف، سلمان مرزا اور وسیم جونیئر آج سری لنکا روانہ ہوں گے۔ اسکواڈ کے دیگر اراکین کل لاہور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوں گے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے اسکواڈ کے اراکین بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت غیر ملکی سپورٹ اسٹاف براہ راست سری لنکا پہنچے گا، غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کرسمس اور نیو ایئر کے لیے سالانہ چھٹیوں پر اپنے اپنے وطن چلا گیا تھا۔بی بی ایل کھیلنے والے آل راو¿نڈر شاداب خان آسٹریلیا سے سری لنکا پہنچ رہے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز بی بی ایل کا سڈنی میں میچ کھیلا تھا۔ذرائع کے مطابق شاداب خان سری لنکا کے ساتھ سیریز کے بعد سڈنی تھنڈرز کو دستیاب ہوں گے۔یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

قومی کھیل: پرنتی نے جمناسٹکس میں طلائی تمغہ جیتا، جھلی، اسنیہا نے ویٹ لفٹنگ میں کانسہ کا تمغہ جیتا۔
ای سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے 2023/24 کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا، 18 کرکٹرز شامل
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ : آسٹریلوی کپتان میک گراتھ نے جنوبی افریقہ کی تعریف کی، کہا- انہوں نے نظم و ضبط سے گیندبازی کی | BulletsIn
مکابی تل ابیب بلغراد میں یوروپا فٹ بال لیگ میچوں کی میزبانی کرے گا | BulletsIn
بھارت بمقابلہ زمبابوے سپر 8 مقابلہ: ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا براہ راست مقابلہ کب اور کہاں دیکھیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سورت میں صبح 6 بجے سے صبح 8 بجے تک پتنگ بازی پر پابندی، 5 جنوری سے نافذ
Next Article اکیس کی رفتارتھمی، دھرندھر 800 کروڑ کے قریب
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?