• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > وزارت کھیل نے ایشین پیرا گیمز کے لیے 303 کھلاڑیوں ، 143 کوچز اور معاون عملے کی منظوری دی
Sports

وزارت کھیل نے ایشین پیرا گیمز کے لیے 303 کھلاڑیوں ، 143 کوچز اور معاون عملے کی منظوری دی

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 8:59 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 17 اکتوبر (ہ س)۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت (ایم وائی اے ایس)نے 22 سے 28 اکتوبر تک چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے ایشین پیرا گیمز میں حصہ لینے کے لیے 17 کھیلوں کے شعبوں کے کل 303 کھلاڑیوں کو منظوری دی ہے۔وزارت نے ایشین پیرا گیمز کے دستے کا حصہ بننے کے لیے کل 143 کوچز ، ایسکارٹس ، آفیشلز اور سپورٹ اسٹاف کو بھی منظوری دی۔

وزارت کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایتھلیٹس کی فہرست میں 191 مرد اور 112 خواتین کھلاڑی شامل ہیں جن میں سے 123 ایتھلیٹس کے سب سے بڑے دستے کو ایتھلیٹکس ایونٹس کے لیے منظور کیا گیا ہے۔ایشین پیرا گیمز 2018 کے آخری ایڈیشن میں کل 190 کھلاڑیوں نے 13 کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیا ، جہاں ہندوستان نے 15 سونے سمیت کل 72 تمغے جیتے تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گوا میں نیشنل گیمز کے مقامات پر کچرے کا انتظام پیشہ ورانہ طور پر کیا جا رہا ہے
بھارتی اوپننگ بلے باز شیکھر دھون نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی | BulletsIn
شکیب الحسن کی بائیں آنکھ میں ریٹینا کا مسئلہ، کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: ہندوستان میزبان جنوبی افریقہ سے سخت چیلنج کےلئے تیار
پی ایس ایل 2026 بغیر تماشائیوں کے، افتتاحی تقریب بحران کے باعث منسوخ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سپریم کورٹ کا ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو تسلیم کرنے سے انکار، 5 ججوں کا منقسم فیصلہ
Next Article وزارت کھیل نے ایشین پیرا گیمز کے لیے 303 کھلاڑیوں ، 143 کوچز اور معاون عملے کی منظوری دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?