• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ میں چار میچوں میں شکست کے بعد پاکستان اب بھی اگر مگر کے بھنور میں
Sports

ورلڈ کپ میں چار میچوں میں شکست کے بعد پاکستان اب بھی اگر مگر کے بھنور میں

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،29اکتوبر (ہ س )۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کو چار میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔پاکستانی ٹیم کی مسلسل شکست کی وجہ سے اسے ہر طرف سے تنقید کا سامنا ہے ۔چار میچوں میں شکست کے بعد ابھی بھی پاکستانی ٹیم اگر مگر کے بھنور میں پھنسی ہے ۔ پاکستان کی ٹیم چار میچز ہار کر بھی ٹورنامنٹ سے آو¿ٹ نہیں ہوئی تاہم اس کی ساری امیدیں اب دیگر ٹیموں کے نتائج سے بھی جڑ گئی ہیں۔

سیمی فائنل تک رسائی کیلئے سب سے پہلے تو پاکستان کو اپنے بقیہ تینوں میچز جیتنے ہیں اور وہ بھی اچھے مارجن سے جیتنے ہیں۔

پاکستان کو ٹورنامنٹ میں اب بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ سے میچز کھیلنا ہیں۔ اپنے میچز جیتنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو یہ دعا بھی کرنا ہوگی کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے ساتھ ساتھ جنوبی افریقہ اور سری لنکا سے بھی ہار جائے۔

اگر ایسا ہی ہوا تو پھر پاکستان کے 10 پوائنٹس ہوجائیں گے اور نیوزی لینڈ کے 8 پوائنٹس رہیں گے۔لیکن ساتھ ساتھ دوسری جانب سری لنکا کے رزلٹ بھی پاکستان کی نظروں میں رہیں گے۔ سری لنکا کو اب افغانستان، بھارت، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ سے کھیلنا ہے۔

پاکستان کیلئے ضروری ہے کہ سری لنکا کی ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دے مگر ساتھ ساتھ بھارت، بنگلہ دیش اور افغانستان میں سے صرف ایک ہی میچ جیتے، اگر سری لنکا بقیہ چار میں سے تین میچز جیتا تو اس کے بھی 10 پوائنٹس ہوجائیں گے۔

نیوزی لینڈ اگر تین میں سے ایک بھی میچ جیتا تو اس کے بھی 10 پوائنٹ ہوجائیں گے۔ ایسی صورتحال میں پاکستان کا کافی انحصار نیٹ رن ریٹ پر ہوجائے گا۔ٹورنامنٹ کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کی امیدیں اب بھی برقرار ہے اور آخر تک اس آس کو زندہ رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ پاکستان میچز میں بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کرے۔کیونکہ گزشتہ جتنے بھی میچ ہوئے ہیں ان میں پاکستان کی کار کردگی انتہائی مایو کن رہی ہے ۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سعودی عرب: ڈاکار ریلی میں خاتون ڈرائیور کی گاڑی حادثہ کا شکار
گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ سے سبکدوش، ٹی ٹوئنٹی میں کیریئر جاری رکھیں گے۔ | BulletsIn
جوشوا چیپٹگی نےویدانتا دہلی ہاف میراتھن کے مردوں کے زمرے اور  الیماڈیس ایایو نے خواتین کے زمرے میں ٹائٹل جیتا | BulletsIn
محمد کیف ناگیش ٹرافی کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے، سی اے بی آئی سے ہاتھ ملایا
مہدی حسن کا سلمان آغا کو رن آؤٹ، ڈھاکہ ون ڈے میں گرما گرم بحث چھڑ گئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سنگھ کے سینئر پرچارک رنگاہری کا انتقال
Next Article بنگلہ دیش میں بنگ بندھو ٹنل ٹریفک کے لیے کھول دی گئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?