• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > مکاو اوپن بیڈمنٹن : لکشیہ سین اور ترون منے پلی سیمی فائنل میں ہار گئے، ہندوستان کی مہم ختم
Sports

مکاو اوپن بیڈمنٹن : لکشیہ سین اور ترون منے پلی سیمی فائنل میں ہار گئے، ہندوستان کی مہم ختم

CliQ INDIA
Last updated: August 3, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

مکاو، 2 اگست (ہ س)۔ مکاو اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2025 میں ہندوستان کی مہم ہفتہ کو اس وقت ختم ہوگئی جب مردوں کے سنگلز زمرے میں ہندوستان کے دو سرفہرست کھلاڑی لکشہ سین اور ترون منے پلی سیمی فائنل میں ہار گئے۔

سیکنڈ سیڈڈ لکشیہ سین کو پانچویں سیڈڈ انڈونیشیا کے علوی فرحان نے صرف 39 منٹ میں 21-16، 21-9 سے شکست دے کر باہر کا راستہ دکھا دیا۔ ترون منے پلی کو ملیشیا کے جسٹن ہوہ نے سخت مقابلے کے بعد 19-21، 21-16، 21-16 سے شکست دی۔ میچ ایک گھنٹہ 21 منٹ تک جاری رہا۔

قابل ذکر ہے کہ اس سیزن میں پہلی بار دونوں ہندوستانی کھلاڑی بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور کے سیمی فائنل میں پہنچے تھے۔ خاص طور پر 23 سالہ ترون کے لیے یہ ان کے کیریئر کی اب تک کی بہترین کارکردگی تھی۔

عالمی درجہ بندی میں 17ویں نمبر پر موجود لکشیہ سین کے لیے یہ سیزن خاص نہیں رہا۔ وہ اس سال پہلے راونڈ میں سات بار اور دوسرے راونڈ میں دو بار ہار چکے ہیں۔ کندھے، کمر اور ٹخنے کی چوٹوں نے بھی ان کی کارکردگی کو متاثر کیا ہے۔

دوسری طرف، عالمی جونیئر چیمپئن (2023) اور سدیرمان کپ میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی انڈونیشیائی ٹیم کے رکن علوی فرحان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری طرح سے دبدبہ بنایا اور لکشیہ کو باہر کر دیا ۔

ترون نے پہلے گیم میں 11-6 کی برتری حاصل کی لیکن چند غیر ضروری غلطیوں نے ملیشیا ئی کھلاڑی مقابلہ میں بنے رہے اور اسکور کو 18-18 تک پہنچا دیا۔ تاہم، ترون نے اپنا حوصلہ برقرار رکھا اور پہلا گیم جیت لیا۔

دوسرا گیم کافی قریبی رہا لیکن جسٹن ہوہ نے17-16سے برتری حاصل کرنے کے بعد مسلسل چار پوائنٹس جیت کر میچ کو فیصلہ کن گیم تک کھینچ لیا۔

تیسرے گیم میں، ترون ہوا کی سمت کے ساتھ تال میل نہیں بیٹھا سکے اور اسکور 9-9 پر برابری پر رہنے کے بعد مسلسل سات پوائنٹس گنوا دیئے۔ اس کے بعد ملیشیائی کھلاڑی نے برتری برقرار رکھتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

افغانستان کے تیز گیند باز نوین الحق کا آسٹریلیا پر طنز
ورلڈ ایکواٹکس آرٹسٹک سوئمنگ ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی کرے گا بیجنگ
آئس ہاکی: خواتین کے زمرے میں آئی ٹی وی پی فاتح رہا اور مردوں کے زمرے میں یو ٹی لداخ فاتح
ایل ایل سی: گجرات جائنٹس نے بھیلواڑہ کنگز کو تین رن سے دی شکست، بیکار گئی سمنز کی طوفانی اننگز
کرونا نائر کرناٹک ٹیم میں واپسی کے لیے تیار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رام نگر میں تین مزاروں کو منہدم کیا گیا
Next Article پھر دکھے گا دیسی گرل کا جادو، پرینکا چوپڑا کی بالی ووڈ میں واپسی کی قیاس آرائیاں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?