• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > افغانستان نے جوناتھن ٹراٹ کے بطور ہیڈ کوچ معاہدے میں ایک سال کی توسیع کی
Sports

افغانستان نے جوناتھن ٹراٹ کے بطور ہیڈ کوچ معاہدے میں ایک سال کی توسیع کی

CliQ INDIA
Last updated: January 2, 2024 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

افغانستان نے جوناتھن ٹراٹ کے بطور ہیڈ کوچ معاہدے میں ایک سال کی توسیع کی

کابل، 2 جنوری (ہ س)۔ افغانستان مینز کرکٹ ٹیم کے ساتھ کامیاب مدت کار کے بعد انگلینڈ کے سابق بلے باز جوناتھن ٹراٹ کے بطور ہیڈ کوچ معاہدے میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ان کا 18 ماہ کا دور 2023 میں ختم ہوا لیکن اے سی بی نے انہیں 2024 تک برقرار رکھنے کا انتخاب کیا ہے۔

افغانستان نے گزشتہ سال میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں، جس کا مثبت اثر ون ڈے ورلڈ کپ میں ان کی کارکردگی پر ہوا، جہاں انہوں نے پاکستان، انگلینڈ، سری لنکا اور ہالینڈ کو شکست دی۔ وہ عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو بھی شکست دینے کے قریب تھے لیکن گلین میکسویل نے درمیان میں آکر اب تک کی سب سے بڑی اننگز کھیلی اور آسٹریلیا کو فتح سے ہمکنار کردیا۔

ٹراٹ نے اس مہم کے بعدای ایس پی این کرک انفو سے بات کی، جہاں افغانستان نے صرف ایک جیت کے ساتھ ورلڈ کپ کرکٹ میں ترقی کی اور ٹورنامنٹ کے اختتام تک اس تعداد کو بڑھا کر پانچ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اب تک ان کے ساتھ اپنے وقت کا بھرپور لطف اٹھایا ہے۔ اس ورلڈ کپ میں ہمیں جو کامیابی ملی ہے اس پر قائم رہنا بہت اچھا ہوگا۔‘‘

مجموعی طور پر، ٹراٹ، جو پہلی بار جولائی 2022 میں افغانستان کے ہیڈ کوچ کے طور پر مقرر ہوئے تھے نے ٹیم کو 23 میں سے آٹھ ون ڈے جیتنے میں مدد کی ہے، جس میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلی سیریز جیتنا، اور 26 میں سے پاکستان کے خلاف 11 ٹی- 20 میں پہلی سیریز کی جیت بھی شامل ہے۔

افغانستان فی الحال متحدہ عرب امارات کے خلاف تین میچوں کی ٹی- 20 سیریز کھیل رہا ہے جہاں اسکور لائن 1-1 سے برابر ہے۔ اس کے بعد وہ ویسٹ انڈیز اور جون میں امریکہ میں ہونے والے ٹی- 20 ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے جنوری میں بھارت کے ساتھ تین ٹی-20 میچوں کی سیریز کھیلیں گے۔

ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ٹراٹ کا انگلینڈ کے ساتھ اچھا وقت گزرا، خاص طور پر ٹیسٹ کرکٹ میں جہاں انہوں نے 52 میچوں میں 3835 رن بنائے اور 11-2010 میں ایشز جیتنے کے ستونوں میں سے ایک تھے۔

ٹراٹ نے ون ڈے کرکٹ میں چار سنچریوں اور 22 نصف سنچریوں کی مدد سے 51 کی اوسط سے 2819 رن بنائے۔ حالانکہ اپنے کیریئر کے اختتام پر ان کے کھیل کی شدت نے ان پر اثر ڈالا اور انہیں 14-2013 میں کرکٹ بریک کی ضرورت پڑی۔ ٹراٹ بالآخر 2015 میں انگلینڈ کی ڈیوٹی سے ریٹائر ہو گئے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

میرا اولمپک کا تجربہ کسی دوسرے گولف ایونٹ سے مختلف تھا: شوبھنکر شرما | BulletsIn
مجھے خوشی ہے کہ ہم اوبرکپ کے گروپ مرحلے میں چین کا سامنا نہیں کریں گے: یوگنڈا کوچ
فرانسیسی کرکٹ پر فراڈ اور کرپشن کے الزامات، آئی سی سی معاملے کی جانچ کرے گا
جھارکھنڈ ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی: ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم نے چین کو 1-2 سے شکست دی
ڈبلیو پی ایل 2024 نیلامی؛ اینابیل سدرلینڈ پر لگی اونچی بولی ، دہلی نے انہیں 2 کروڑ روپے میں خریدا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی تروچیراپلی پہنچے، تمل ناڈو کے سی ایم اسٹالن نے ان کا استقبال کیا۔
Next Article سوشانت سنگھ راجپوت کی آخری تصویر دیکھ کر حیران رہ گیا: انکیتا لوکھنڈے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?