• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > اسرائیلی باسکٹ بال کلب ہاپوعیل تل ابیب نے ڈیزمین ویلز کے ساتھ کیا معاہدہ
Sports

اسرائیلی باسکٹ بال کلب ہاپوعیل تل ابیب نے ڈیزمین ویلز کے ساتھ کیا معاہدہ

CliQ INDIA
Last updated: December 26, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

یروشلم، 26 دسمبر (ہ س)۔

اسرائیلی باسکٹ بال کلب ہاپوعیل تل ابیب نے پیر کو امریکی سوئنگ مین ڈیزمین ویلز سے معاہدہ کرنے کا اعلان کیا۔ 2019 کے بعد سے 31 سالہ ویلز،جو شوٹنگ گارڈ اور اسمال فارورڈ کھیلتے ہیں، نے چینی باسکٹ بال ایسوسی ایشن (سی بی اے) میں چار کلبوں جھیجانگ لائنس، جیانگسو ڈریگنس، کنگداو ایگلس اور جلن نارتھ اسیٹ ٹائیگرس کے لیے کھیلا ہے۔

چین میں اپنے پہلے تین سیزن میں، ویلز نے لائنس کے ساتھ فی گیم اوسطاً 31.1 پوائنٹس، ڈریگن کے ساتھ 30.4 پوائنٹس، اور ایگلز کے ساتھ 23.3 پوائنٹس بنائے۔ وہ پچھلے سیزن میں جھیجیانگ واپس آگئے۔

ویلز نے موجودہ سی بی اے مہم کا آغاز ٹائیگرز کے ساتھ کیا، جہاں انہوں نے فی گیمز اوسطاً 19.1 پوائنٹس، 4.7 ریباونڈ اور 2.9 اسسٹنٹ کے ساتھ 10 میچ کھیلے۔

ویلز، جنہوں نے زیویئر اور میری لینڈ کے لیے کالج باسکٹ بال کھیلا تھا نے 2016 اور 2019 کے درمیان یونانی ٹیم ڈوکسا لیفکاڈاس کے ساتھ ساتھ اٹلی کے اسکینڈون ایویلیینو اور وی ایل پیسارو کے ساتھ یورپ میں کھیلا۔

ہاپوعیل کے ہیڈ کوچ ڈینی فرانکو نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ ہم ڈیز جیسے اچھے کھلاڑی کو اپنے ساتھ شامل کرنے کے لیے راغب کرنے میں کامیاب رہے۔

ہاپوعیل فی الحال یورو کپ کے 10 ٹیموں کے گروپ اے میں 2-9 جیت ہار کے ریکارڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے اور 0-5 کے بہترین ریکارڈ کے ساتھ اسرائیلی سپر لیگ کی قیادت کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

وزیراعظم نے پیرا ایتھلیٹس کو مبارکباد دی، کہا- تاریخ میں اپنا نام درج کروانے والے غیر معمولی کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک
اپنی جسمانی معذوری کو اپنے خوابوں کے حصول میں رکاوٹ نہ بننے دیں: سوروپ انہالکر
دیپتی شرما کی آل راونڈ کارکردگی کی بدولت بھارت نے انگلینڈ کو واحد ٹیسٹ میچ میں 347 رنوں سے شکست دی
مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے تیسری ہاکی انڈیا سینئر ویمنز انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل چمپئن شپ کا افتتاح
آئی پی ایل 2024: رحمان اللہ گرباز کے کے آر ٹیم میں شامل ہونے کے لیے تیار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہار میں 10 سال کی بچی کورونا سے متاثر، اب تک ملے چار مریض
Next Article فلم ‘سالار’ نے چار دنوں میں عالمی سطح پر 400 کروڑ روپے کمائے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?