• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی سی سی ویمنز ٹی- 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں یوگانڈا نے نائیجیریا کو ہرایا
Sports

آئی سی سی ویمنز ٹی- 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں یوگانڈا نے نائیجیریا کو ہرایا

CliQ INDIA
Last updated: December 15, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اینٹبے، 15 دسمبر (ہ س)۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی- 20 ویمنز ورلڈ کپ افریقی کوالیفائر میں جمعرات کو گروپ بی کے میچ میں یوگانڈا نے نائجیریا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

اینٹبے کرکٹ اوول میں کھیلے گئے میچ میں نائیجیریا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 63 رن بنائے۔ جواب میں یوگانڈا نے 15 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 66 رن بنائے اور 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

میچ کی بہترین کھلاڑی منتخب ہوئیں یوگانڈا کی کپتان کونسولیٹ اویکو نے میچ کے بعد کہا کہ یہ ایک خوبصورت جیت تھی کیونکہ وہ اب گروپ میں سرفہرست ہیں اور سیمی فائنل میں تنزانیہ کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اویکو نے کہا، ’’ ہمیں تنزانیہ کے خلاف اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا کیونکہ یہ میچ ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے کیونکہ ہمارا ہدف ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنا ہے۔‘‘

یوگانڈا کے ہیڈ کوچ لارینس سیسیماٹمبا نے سنہوا کو بتایا کہ وہ سیمی فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی جیت کی رفتار سے خوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ توجہ مرکوز رکھنا اور اپنے گیم پلان کو موثر طریقے سے انجام دینا ضروری ہے۔

اس کے علاوہ جمعرات کو نامیبیا نے ایک قریبی میچ میں روانڈا کو 11 رنوں سے شکست دی۔ روانڈا نے 20 اوورز میں 91/8 رن بنائے، لیکن نامیبیا اتنے ہی اوورز میں 102/7 اسکور کرنے میں کامیاب رہا۔

دوسرے سیمی فائنل میں نامیبیا کا مقابلہ زمبابوے سے ہوگا۔

ٹاپ دو ٹیمیں اگلے سال دبئی میں ہونے والے عالمی کوالیفائرز کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ 2024 آئی سی سی ٹی- 20 ویمنز ورلڈ کپ بنگلہ دیش کی میزبانی میں ہونے والا ہے۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

بنگلورو ٹیسٹ: بلے بازوں نے ٹیم انڈیا کی کروائی شاندار واپسی، چوتھے دن لنچ تک 3 وکٹوں پر 344 رن | BulletsIn
بھارت نے سنسنی خیز سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے کر T20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی
قومی کھیل ایوارڈز 2023: چراغ، ساتوک کو دھیان چند کھیل رتن، محمد سمیع کو ارجن ایوارڈ
آئی ایس ایل: ایسٹ بنگال نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ کے خلاف جیت کی تلاش میں
تیر اندازی ورلڈ کپ دوسرا مرحلہ : خواتین کی ٹیم فائنل میں، مرد کانسے کے تمغے سے محروم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اب بالوں کے مسائل کا علاج اے آئی ٹیکنالوجی سے ممکن
Next Article دیپیکا پدوکون نے ‘فائٹر’ کی ریلیز سے قبل تروپتی بالاجی کا دورہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?