• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > نجی اسکولوں کی انتظامیہ کا جے کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے خلاف احتجاج
Regional

نجی اسکولوں کی انتظامیہ کا جے کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے خلاف احتجاج

CliQ INDIA
Last updated: January 11, 2024 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نجی اسکولوں کی انتظامیہ کا جے کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے خلاف احتجاج

جموں،11 جنوری (ہ س)۔ جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی طرف سے نجی اسکولوں کے طلبا کو ٹیگ کرنے کے خلاف جے کے بورڈ دفتر جموں کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نجی اسکولوں کے مالکان، انتظامیہ، اساتذہ، ڈرائیور وغیرہ کی جانب سے ان کو درپیش رکاوٹوں کو اجاگر کرنے کے لیے مشترکہ احتجاج کیا گیا۔ یہ احتجاجی مظاہرہ جے اینڈ کے پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے بینر تلے کیا گیا۔

احتجاج کرنے والے ارکان نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔ اُنہوں نے بورڈ سے اپیل کی کہ وہ دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبا کو اسی اسکول سے حاضر ہونے کی اجازت دیں جہاں سے وہ گزشتہ سیشن میں رجسٹرڈ ہوئے تھے۔ جے کے پی ایس اے کی مرکزی باڈی کے صدر اجے گپتا نے افسوس کا اظہار کیا کہ جے اینڈ کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے بورڈ کی کلاسوں کے طلبا کو قریبی سرکاری اسکولوں کے ساتھ ٹیگ کرنے کی ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ تعلیمی سیشن کے قریب قریب جے کے بورڈ کے اس اقدام نے نہ صرف بورڈ کی کلاسوں کو مفلوج کر دیا ہے بلکہ کلاس اوّل تا آٹھویں جماعت کے لیے بھی پورے نظام کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے ٹیگنگ کے حوالے سے ہونے والے اثرات کا حساب نہیں لگایا ہے۔ اراکین نے طلباء کی ٹیگنگ کے حوالے سے جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے جاری کردہ حکم نامے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے یہ دھمکی بھی دی کہ اگر حکومت نے پرائیویٹ اسکولوں کے خلاف اپنا متنازعہ حکم واپس نہیں لیا تو جموں و کشمیر کے کونے کونے میں اس قسم کے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پرنسپل سیکریٹری پی ڈی ڈی نے ڈوڈہ میں عوامی شکایت ازالہ کیمپ کی صدارت کی ۔
مدھیہ پردیش کے 20 شہروں کا درجہ حرارت 10 ڈگری سے نیچے پہنچا، ریاست سردلہر کی گرفت میں
بہار میں سیلاب کاخوف، گنگا میں طغیانی، بکسر سے بھاگلپور تک کے اضلاع میں 24 گھنٹے کے لیے الرٹ جاری
مختار انصاری کی موت کی تحقیقات ہائی کورٹ کے موجودہ جج سے کرائی جائیں:شاہنواز عالم
سابق ایم ایل اے پپو یادو پہنچے ای ڈی آفس، پوچھ گچھ شروع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اقوامِ متحدہ کے ہیلی کاپٹر کو صومالیہ میں الشباب نے تحویل میں لے لیا
Next Article ای ڈی نے این سی کے صدر فاروق عبداللہ کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?