• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے اگست کرانتی اور کاکوری کانڈ کے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا
Regional

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے اگست کرانتی اور کاکوری کانڈ کے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا

CliQ INDIA
Last updated: August 10, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھونیشور، 9 اگست (ہ س)۔

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے 1942 کے اگست کرانتی اور 1925 کے کاکوری کانڈ کی برسی کے موقع پر ملک کے بہادر مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر دو الگ الگ پوسٹس کے ذریعے ان تاریخی واقعات اور ان سے جڑے بہادروں کو یاد کیا۔

اگست کرانتی کو یاد کرتے ہوئے مسٹر پردھان نے لکھا کہ 1942 کی اگست کرانتی جدوجہد آزادی کا وہ لمحہ تھا، جب پورا ملک برطانوی راج کے خلاف متحد تھا۔ مہاتما گاندھی نے ممبئی کے اگست کرانتی میدان سے ‘کرو یا مرو’ کی کال دی، جس نے تحریک آزادی کو ایک نئی سمت اور زبردست رفتار دی۔ یہ صرف ایک تحریک نہیں تھی، بلکہ لوگوں میں آزادی کے لیے غیر متزلزل ایمان اور بے مثال حوصلے کی علامت تھی۔

کاکوری کانڈ کی برسی پر اپنے پیغام میں مسٹر پردھان نے کہا کہ 9 اگست 1925 کا دن ہندوستانی جدوجہد آزادی کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا ہوا ہے۔ لکھنو¿ کے قریب کاکوری میں رام پرساد بسمل، چندر شیکھر آزاد، اشفاق اللہ خان اور ان کے ساتھیوں نے انگریز راج کی ٹرین روک کر ناانصافی اور استحصال کے خلاف آواز بلند کی۔ اس واقعہ کا مقصد برطانوی حکومت کی طرف سے عوام سے لوٹی گئی رقم کو انقلابی سرگرمیوں اور قومی مفاد میں استعمال کرنا تھا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

روڈ ویز کی بس نے گائے کو بچاتے وقت کھڑے ٹرک کو پیچھے سے ٹکر مار دی، ڈرائیور ہلاک
بی جے پی کے اسمبلی انتخابات کے منشور میں 25 گارنٹی | BulletsIn
جموں و کشمیر شدید سردی کی لپیٹ میں ،دھند سے عام زندگی متاثر
این سی کے منشور کا مقصد دہشت گردی اور علحیدگی پسندی کو بحال کرنا ہے ۔ سنیل سیٹھی | BulletsIn
پولیس نے سابق ایم پی سالکھن مرمو کو ہائوس اریسٹ کرلیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بلوچستان میں تعینات پاکستان فرنٹیئر کور کے دو جوان ہلاک، بی ایل ایف کا سیکنڈ لیفٹیننٹ بھی جانبحق
Next Article کانگریس جس کا اپنا ووٹ بینک دیوالیہ ہو گیا ہے وہ اب دوسروں پر ووٹ چوری کا الزام لگا رہی ہے: سندھیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?