• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سریش کھنہ نے اسمبلی میں 28 ہزار 760 کروڑ روپے کا ضمنی بجٹ پیش کیا
Regional

سریش کھنہ نے اسمبلی میں 28 ہزار 760 کروڑ روپے کا ضمنی بجٹ پیش کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 3:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

لکھنؤ، 29 نومبر (ہ س)۔ اتر پردیش کے خزانہ اور پارلیمانی امور کے وزیر سریش کھنہ نے بدھ کو وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی موجودگی میں اسمبلی میں 28,760,67 کروڑ روپے کا ضمنی بجٹ پیش کیا۔ بجٹ میں ریونیو اخراجات کے لیے 19 لاکھ 46 ہزار 39 کروڑ روپے اور سرمائے کے اخراجات کے لیے 9714 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔ نئی اسکیموں کے لیے 7421.21 کروڑ روپے کی تجویز ہے۔

یوگی حکومت نے وشوکرما شرم سمان یوجنا کے لیے 2000 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ایم مترا اسکیم کے تحت لکھنؤ-ہردوئی میں پی ایم میگا انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل زون اور ملبوسات پارک کے قیام کے لیے 510 کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اتر پردیش ڈیٹا سینٹر پالیسی کے نفاذ کے لیے 100 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیر خزانہ سریش کھنہ نے کہا کہ میں سپلیمنٹری گرانٹس کے لیے ضمنی بجٹ ایوان میں پیش کر رہا ہوں۔ اس میں سے 7421 کروڑ روپے نئے مطالبات کے لیے ہیں۔ حکومت یہ بجٹ 2024 میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل سرکاری اسکیموں پر خرچ کرے گی۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

گریز کے کئی علاقوں میں راشن اسٹور کی عدم دستیابی سے لوگ پریشان، سردیوں میں ہمیں سخت مشکلات کا سامنا
ڈی جی پی آر آر سوین نے سرحدی ضلع راجوری کا دورہ کیا
سلچر میں پولیس نے تین مغوی افراد کو رہا کرایا
نوکری سے ہٹانے اور بقایہ تنخواہ کے مطالبہ کو لے کر دھرنا پر بیٹھے سول ڈیفینس کے اہلکار
نریندر مودی کی قیادت میں گزشتہ نو برسوں میں جموں و کشمیر کی ہمہ جہت ترقی ہوئی ہے ۔چندر پرکاش گنگا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی میں 12 وارداتوں کو دے چکا تھا انجام ، اب ہوا گرفتار
Next Article لینڈ فار جاب کیس میں عدالت نے ملزمان کو چارج شیٹ میں داخل دستاویزات کی جانچ کے لیے مزید مہلت دے دی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?