• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سابق فوجیوں کی تنظیم نے دفعہ 370 پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جشن منایا
Regional

سابق فوجیوں کی تنظیم نے دفعہ 370 پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جشن منایا

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جموں ،12 دسمبر (ہ س)۔

اکھل بھارتیہ پوروا سینک سیوا پریشد سے وابستہ ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کے ایک گروپ نے منگل کو سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو برقرار رکھنے کا جشن منایا اور کہا کہ جموں و کشمیر سے باہر کے فوجیوں کے ساتھ انصاف کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان، علیحدگی پسندوں اور عوام کو تقسیم کرنے والی جماعتوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔اے بی پی ایس ایس پی کی جے اینڈ کے یونٹ کے صدر کرنل (ریٹائرڈ) سکھویر منکوٹیا نے بتایا کہ ہم سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر خوش ہیں کیونکہ منی پور سے لے کر راجستھان تک اور لداخ سے لے کر کیرالہ تک، جموں و کشمیر میں خدمات انجام دینے والے فوجیوں نے جموں و کشمیر میں اپنی جانیں قربان کی ہیں لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ ان کے اہل خانہ کے پاس یہاں آباد ہونے کے لئے زمین کا ایک ٹکڑا خریدنے کی اجازت نہیں تھی۔

منکوٹیا نے جموں کے مضافات میں واقع سینک کالونی میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جشن منانے کے لیے ریٹائرڈ فوجیوں کے ایک گروپ کی قیادت کی۔ انہوں نے ایک کرنل، ایک میجر اور ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے علاوہ سیکورٹی اہلکاروں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ستمبر میں اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک تصادم میں اپنی جانیں قربان کیں۔

منکوٹیا نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 5 اگست 2019 کو بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے فیصلے پر اپنی مہر لگائی ہے، جس سے ملک کے دوسرے حصوں سے آنے والے فوجیوں کو خوشی ملتی ہے جو چیلنجنگ حالات میں جموں و کشمیر میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سابق فوجی نریندر سنگھ نے کہا کہ اس فیصلے پر لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امتیازی آرٹیکل 370 نے شہریوں کو حق رائے دہی سے محروم کر دیا تھا۔ جموں و کشمیر کی بیٹیوں کو جائیداد کے حقوق سے محروم کر دیا گیا تھا۔ اب ہر کوئی اس کی منسوخی پر خوش ہے۔

اصغر/ہندوستھان سماچار/محمد

You Might Also Like

بی جے پی نے جموں و کشمیر کو دہشت گردی سے آزاد کرایا ۔ ٹھاکور | BulletsIn
کرائم برانچ نے دھوکہ دہی کے معاملے میں کے کے موٹرز کے تین مالکان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ۔
مرکزی وزیر نے لداخ میں پاور اینڈ ہاؤسنگ محکموں کا جائزہ لیا | BulletsIn
آر آر سوین نے 17ویں جموں و کشمیر ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے عہدے کا چارج سنبھالا
مدھیہ پردیش میں شدید سردی، جموں اور دھرم شالہ سے بھی زیادہ سرد ریاست کے شہر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منافع وصولی کی وجہ سے شیئر مارکیٹ میں گراوٹ، سرمایہ کاروں کو 1.29 لاکھ کروڑ کا نقصان
Next Article پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں دہشت گردانہ حملہ، 23 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?