• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > راجستھان اسمبلی انتخابات: ادے پور میں بھی بی جے پی میں بغاوت، ڈپٹی میئر پارس سنگھوی نے ٹھوکی تال
Regional

راجستھان اسمبلی انتخابات: ادے پور میں بھی بی جے پی میں بغاوت، ڈپٹی میئر پارس سنگھوی نے ٹھوکی تال

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ادے پور، 22 اکتوبر (ہ س)۔ بی جے پی کی دوسری فہرست میں ادے پور شہر اسمبلی حلقہ سے تاراچند جین کو امیدوار قرار دینے کے ساتھ ہی ادے پور کے ڈپٹی میئر پارس سنگھوی نے بغاوت کا بگل بجا دیا ہے۔ ہفتہ کی شام میرا کمیونٹی ہال میں اپنے حامیوں کے ساتھ ایک میٹنگ میں انہوں نے یہ بھی کہہ دیا کہ ادے پور کے سابق ایم ایل اے اور آسام کے موجودہ گورنر گلاب چند کٹاریہ آسام میں بیٹھ کر ادے پور کی سیاست کو آلودہ کر رہے ہیں۔

میڈیا کو دیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پارٹی میں مسلسل سرگرم اور شہر کے مسائل کے لیے جدوجہد کرنے والے کارکن کو درکنار کئے جانے سے عام کارکن بھی دکھی ہے۔ سنگھوی نے کہا کہ وہ تنظیم کے اعلیٰ عہدیداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ادے پور اسمبلی حلقہ میں امیدوار کے انتخاب پر نظر ثانی کریں اور عام کارکنوں کے جذبات کا احترام کریں۔ حالانکہ انہوں نے یہ واضح نہیں کیا ہے کہ آیا وہ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے یا نہیں لیکن ان کا لہجہ بغاوت کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔ میڈیا کے سامنے ان کے بیان کے بعد ادے پور بی جے پی کے سیاسی مساوات میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پارس سنگھوی ڈٹے رہتے ہیں یا سمجھانے کے بعد راضی ہوجاتے ہیں۔ اگر وہ ثابت قدم رہتے ہیں تو یہ یقینی ہے کہ بی جے پی کو ادے پور میں مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ادھر یہ بات سامنے آئی ہے کہ سنگھوی کے حامیوں نے اتوار کو انشن کے ذریعے اپنے احتجاج کا پیغام دیا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات: ریاست بھر سے پانچ لاکھ سے زیادہ بینرز ، پوسٹرز اور وال رائٹنگ ہٹائے گئے
سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی گرفتاری میں راج بھون کا کوئی کردار نہیں: گورنر
مدھیہ پردیش کی 16ویں اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع، وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا
سمارٹ میٹروں پر وزیراعلیٰ کے متضاد موقف کو ظاہر کرنے والی ویڈیوز کے ساتھ سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے
بی جے پی بنگال مخالف ہے: ممتا بنرجی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article (حماس-اسرائیل جنگ) مغربی کنارے پر اسرائیل کا فضائی حملہ، مسجد میں موجود جنگجووں کو بنایا نشانہ
Next Article اقتدار حاصل کرنے کے لیے بے چین کانگریس کا 'لیفٹ ٹرن'
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?