• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جموں و کشمیر میں کانگریس لوک سبھا انتخابات کے لئے تیار ہے ۔وقار رسول وانی
Regional

جموں و کشمیر میں کانگریس لوک سبھا انتخابات کے لئے تیار ہے ۔وقار رسول وانی

CliQ INDIA
Last updated: December 6, 2023 3:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

جموں ،5 دسمبر (ہ س)، جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول نے کہا ہے کہ کانگریس آئندہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے پوری طرح تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی عوام کے حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے پاس جموں و کشمیر کے لوگوں کو دینے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ عوام کے حقوق چھین لیے گئے اور جمہوری عمل بحال نہیں ہوا۔ضلع رامبن کے گول میں پارٹی کارکنوں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وقار رسول نے کہا کہ کارکنوں کو مایوس نہیں ہونا چاہئے اور آنے والے لوک سبھا انتخابات کے لئے سخت محنت اور جذبے کے ساتھ لڑنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری سمیت کئی ایسے مسائل ہیں جن پر بی جے پی پر حملہ کیا جا سکتا ہے۔ جموں و کشمیر میں جمہوریت کا عمل شروع نہ کرنے پر بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لوگوں کے مسائل حل نہیں ہو رہے ہیں۔جموں و کشمیر میں عوامی حکومت کے بغیر مسائل حل نہیں ہوسکتے ہیں۔

اصغر/ہندوستھان سماچار/سلام

You Might Also Like

کرسمس اور نئے سال پر رانچی میں شکتی کمانڈو سنبھالیں گے مورچہ
بنگال میں درجہ حرارت میں تین سے چار ڈگری کی کمی، سردی میں اضافہ
موسم سرما اور مسلسل ابر آلود آسمان کی وجہ سے دالوں کی فصلوں پر منفی اثرات
کانگریس نے مدھیہ پردیش کے مستقبل بنانے والوں کی فہرست جاری کی ہے، امیدواروں کی نہیں: کمل ناتھ
منیش سسودیا عملی طور پر عدالت میں پیش ہوئے ، عدالتی حراست میں 5 فروری تک توسیع کر دی گئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال- بھارت تعلقات کا موازنہ چین سے نہیں کیا جاسکتا: پارلیمانی کمیٹی
Next Article کنال نے وزیر داخلہ کو شوبیندو ادھیکاری کے والد کے غیر متناسب اثاثوں پر خط لکھا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?