• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہارمیں بدلنے لگا موسم ، درجہ حرار ت گرنے سے ہلکی سردی کا احساس
Regional

بہارمیں بدلنے لگا موسم ، درجہ حرار ت گرنے سے ہلکی سردی کا احساس

CliQ INDIA
Last updated: October 23, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بہارمیں بدلنے لگا موسم ، درجہ حرار ت گرنے سے ہلکی سردی کا احساس

پٹنہ، 23 اکتوبر (ہ س)۔ بہار میں جلد ہی موسم کے کرو ٹ لینے کا امکان ہے۔ ریاست کے کئی اضلاع میں گزشتہ دو دنوں سے درجہ حرارت گرنے سے صبح اور شام میں لوگوں کو ہلکی سردی محسوس ہونے لگی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں کم دباؤ کا علاقہ ہے۔ ایسے میں بہار کا موسم اس کے اثر سے بدلنے کا امکان ہے۔

پیر کے روز پٹنہ سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں صبح کے وقت ہلکا کہرا دیکھا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہمالیہ کے دامن میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ ان کے اثر سے درجہ حرارت میں کمی آئے گی اور صبح و شام ہلکی سردی محسوس کی جائے گی۔ مغربی ہوا کی وجہ سے پٹنہ سمیت 21 شہروں کا درجہ حرارت گر گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے تین روز میں درجہ حرارت میں ایک سے دو ڈگری تک کمی کی پیشن گوئی کی ہے۔صبح اور شام کو ہلکی سردی محسوس ہورہی ہے جبکہ دوپہر کو گرمی محسوس ہورہی ہے۔ بھاگلپور میں موسمی اثر کی وجہ سے 23 اور 24 اکتوبر کو آسمان ہلکا ابر آلود رہے گا۔ 25 اکتوبر کو ضلع میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ موسم میں تبدیلی کی وجہ سے دسہرہ کے دوران پٹنہ اور دیگر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ بعض مقامات پر ہلکی بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افصل/شہزاد

You Might Also Like

منشیات کے اسمگلر للت پاٹل کو میفیڈرون بنانے کا فارمولا دینے والے شخص سے پونے میں تفتیش۔
کسانوں کو جڑی بوٹیوں اور ادویاتی پودوں کی وسیع صلاحیت کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے ایک مسلسل مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ایل جی
مودی کی ترقی کی ضمانت سے ملک کو فائدہ ہوا: سونووال
جمشید پور میں میراتھن نومبر کو، 75 ہزار سے 51 ہزار تک کے انعامات کا اعلان
مہاویکاس اگھاڑی میں ٹکٹ کی تقسیم سے پہلے ہی آپسی ناراضگی بڑھ گئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جوبائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان ایک اور رابطہ۔ فون پر تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
Next Article پالگھر میں منشیات بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش، کروڑوں کا سامان ضبط
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?