• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > آبائی گاؤں پہنچا سابق وزیررامدھنی سنگھ کی جسد خاکی، سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائے گی
Regional

آبائی گاؤں پہنچا سابق وزیررامدھنی سنگھ کی جسد خاکی، سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائے گی

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

روہتاس، 18اکتوبر(ہ س)۔

حکومت بہار کے سابق وزیر رامدھنی سنگھ کی جسد خاکی ان کے آبائی گاؤں کارگہرپہنچ گئی ہے۔ واضح ہو کہ رامدھنی سنگھ کا کل پٹنہ کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا تھا۔ اس کے بعد حکومت نے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی تدفین کا اعلان کیا ہے۔ دراصل کل دیر شام جب رامدھنی سنگھ کی جسد خاکی کارگہرپہنچی تو سینکڑوں لوگ ان کو دیکھنے کے لیے آئے۔

حکومت بہارکے وزیر شرون کمار بھی پہنچے اور سابق وزیر کو جذباتی خراج عقیدت پیش کیا۔واضح ہو کہ آج ان کی لاش کو ان کے آبائی گاؤں کارگہر کے دیو خیرہ میں دوپہر کو سپرد خاک کیا جائے گا۔ رام دھنی سنگھ بہار حکومت کے وزیر صحت تھے اور کئی بار دینارا اور کارگہر کے ایم ایل اے بھی رہ چکے ہیں۔

رامدھنی سنگھ کے انتقال پر ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے غم کا اظہار کیا ہے۔ان کے انتقال سے سیاسی حلقوں میں غم کی لہر ہے۔ شرون کمار نے کہا کہ رامدھنی سنگھ ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے والے تھے۔ انہوں نے علاقے کی ترقی کے لیے بھی مسلسل کوششیں کیں۔ پارٹی میں کارکنوں سے ان کے دوستانہ تعلقات تھے۔ انہوں نے علاقے اور آس پاس کے علاقوں کے لیے بہت کچھ کیا ہے ، لوگ رامدھنی سنگھ کو آنے والے وقت میں بھی یاد رکھیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ رامدھنی سنگھ نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور استاد کیا تھا۔ جس کے بعد انہوں نے استاد کے عہدے سے استعفیٰ دے کر اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کیا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/محمد

You Might Also Like

پنجاب پولیس نے کانگریس کے سابق ایم ایل اے کلبیر سنگھ زیرا کو کیا گرفتار
خوفناک بس حادثے میں خاتون کی موت، 15 مسافر زخمی
دھرم استھلا میں دھرم رکشا سمیلن کی تیاری
تمل ناڈو حکومت نے سائیکلون میچونگ کی وجہ سے فارمولا 4 نائٹ اسٹریٹ ریس ملتوی کردی
جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو شکست دینے کی کوشش میں متحد ہیں ۔ڈی جی پی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پوپ کا غزہ کی ‘مایوس کن’ صورت حال پر اظہار افسوس
Next Article وزیر اعظم جمعرات کو مہاراشٹر میں 511 گرامین کوشل وکاس کیندر کاافتتاح کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?