• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ہندوستان کے پاس دنیا کو تباہی سے بچانے کا فارمولا : ستپال مہاراج
Regional

ہندوستان کے پاس دنیا کو تباہی سے بچانے کا فارمولا : ستپال مہاراج

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2023 1:52 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 6 نومبر ۔

ستپال مہاراج نے ایک بار پھر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے اور قتل کرنے کے عمل کو روکنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سلسلہ محض باتوں سے رکنے والا نہیں ہے، بلکہ اس کے لیے ہمیں ہندوستان کے باباو¿ں اور رشیوں کے فارمولے کو اپنانا ہوگا، جو تمام تفریق کو مٹا کر انسان کو انسان سے جوڑتا ہے۔ وہ آج شری ہنس نگر آشرم، پنڈوالا کلاں میں مانو اتھان سیوا سمیتی کے زیر اہتمام سہ روزہ سدبھاونا سمیلن کے آخری دن ملک کے کونے کونے سے آئے ہوئے عقیدت مندوں سے خطاب کر رہے تھے۔

ستپال مہاراج نے اپنے خطبہ میں کہا کہ کچھ لوگ مذہب اور مذہب کے نام پر ایک دوسرے کے قتل کو مذہب سمجھتے ہیں، حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ اس کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ چیز خدا کی مخلوق پر بدنما داغ کی طرح ہے۔ ایسے میں دنیا میں پھیلتی اس نفرت کو دور کرنے کے لیے ہندوستان کے عقلمند سنتوں کو آگے آنا ہوگا۔

ستپال مہاراج نے ہندوستانیوں کو یہ بھی یاد دلایا کہ ‘سیو دی ورلڈ کانفرنس’ کا انعقاد شری ہنس جی مہاراج نے 18 اور 19 نومبر 1962 کو ملک کی راجدھانی دہلی کے رام لیلا میدان میں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جب دنیا میں ایٹم بم اور اس کے ہولناک نتائج پر بحث ہو رہی تھی، شری ہنس جی مہاراج نے اس کانفرنس کا انعقاد کر کے سب کی توجہ تخفیف اسلحہ کی طرف مبذول کرائی تھی۔ ستپال مہاراج نے کہا کہ ایٹم بم کا خطرہ پہلے سے کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ آج پوری دنیا بارود کے ڈھیر پر بیٹھی ہے۔ ایسے میں ہم سب کو سوچنا ہوگا کہ دنیا کیسے بچ پائے گی؟

You Might Also Like

مغربی بنگال اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس میں ملزم کو مزید چار ہفتے کا وقت ملا
دہلی میں بڑھتی آلودگی کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ، ڈاکٹر گھر پر رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں
وزیراعلیٰ کو وائرل بخار، راجگیر دورہ منسوخ، وجے چودھری کریں گے راجگیر مہوتسو کا افتتاح
فوج نے ڈیرہ کی گلی میں حادثے کا شکار گاڑی کو ریسکیو کیا | BulletsIn
ایل ڈی اے نے فلیٹ، رو ہاؤس خریداروں کے لیے ایڈوائزری جاری کی۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سپریم کورٹ نے تیجسوی یادو کے خلاف احمد آباد کی نچلی عدالت میں چل رہے مقدمے پر روک لگا دی
Next Article رشمیکا مندانا نے قابل اعتراض وائرل ویڈیو پر خاموشی توڑ ی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?