• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ڈاکٹر ذاکر حسین فاونڈیشن نےمنایا اپنا 21 واں یومِ تاسیس
Regional

ڈاکٹر ذاکر حسین فاونڈیشن نےمنایا اپنا 21 واں یومِ تاسیس

CliQ INDIA
Last updated: January 29, 2024 2:21 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

علی گڑھ، 28 جنوری(ہ س)۔

ڈاکٹر ذاکر حسین فاؤنڈیشن نے اپنی 21ویں سالانہ تقریب کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ٹیچنگ اسٹاف کلب میں پروگرام کا اہتمام کیا۔مہمانان خصوصی کے طور پر علی گڑھ کے میئر سر پرشانت سنگھل، ڈی پی او علی گڑھ محترمہ سمیتا سنگھ، ڈاکٹرسنجے بھارگرو،سماجی کاروکن رضوانہ خاتون، اجلال احمد اورڈاکٹر عبید احمد صدیقی، سکریٹری، ٹیچنگ اسٹاف کلب، اے ایم یو، علی گڑھ شریک تھے۔

فاؤنڈیشن کی سیکرٹری ساجدہ ندیم نے فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم کو حکومت یا دیگر ذرائع سے کوئی گرانٹ نہیں ملی۔ فاؤنڈیشن گزشتہ 20 سالوں سے معاشرے کے کمزور طبقات کی بے لوث خدمت کر رہی ہے۔فاؤنڈیشن نے تعلیم میں اور بااختیار بنانے کے تئیں اپنی لگنسے محنت کررہے مختلف اسکولوں کے مستحق طلباء کو 20 وظائف سے نوازا۔ شیلا گوتم میموریل اسکالرشپ 10 طلبہ کو پیش کی گئی، جبکہ دیگر 10 طلبہ کو فریدہ افضل میموریل اسکالرشپ ملی۔علاقے کے مختلف اسکولوں میں پڑھنے والی غریب لڑکیوں اور لڑکوں میں 25 سائیکلیں تقسیم کی گئیں۔ مزید برآں، فاؤنڈیشن نے غریب بیوہ خواتین کی خودمختاری کو فروغ دیتے ہوئے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے 30 سلائی مشینیں تقسیم کیں۔

اس موقع پر فاؤنڈیشن نے طلباء اور تمام مستحقین میں چاکلیٹ کے پیکٹ، پھل، بسکٹ، چپس اور کھانے کے پیکٹ کے ساتھ وظائف اور سائیکلیں بھی تقسیم کیں۔فاؤنڈیشن کے صدر ندیم راجہ نے کہا کہ فاؤنڈیشن 2004 سے سماجی اور انسانی کاموں میں سرگرم ہے۔ ڈاکٹر ذاکر حسین فاؤنڈیشن کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے مسلسل اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران، فاؤنڈیشن نے 5800 سائیکلیں، 7320 سلائی مشینیں، اور مختلف وظائف، وہیل چیئر، تھری وہیلر، لحاف، راشن کٹس، کمبل اور طبی امداد تقسیم کی ہے۔

نائب صدر توقیر عالم نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے فاؤنڈیشن کی مدد کی اور جو ایک طویل عرصے سے فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں سے بے لوث وابستہ ہیں۔اسجد علی خان نے پروگرام کی نظامت کی اور تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر پروفیسر ایم ایم صدیقی، پروفیسر ثمینہ خان، پروفیسر سلمیٰ شاہین، پروفیسر خالد ضمیر قریشی، پروفیسر تاج الدین، پروفیسر شاہد صدیقی،ڈاکٹر اعظم میر، وسیم بابو، محمد سمیر، فضل، عائشہ، اسجد، عظیم، عباد، ارمغان، وسیم اور دیگر شامل تھے۔ سماجی کاموں کے لیے وقف دیگر افراد بھی موجود تھے۔

 

You Might Also Like

جموں کے بھلوال میں واٹر شیڈ یاترا کی مناسبت سے تقریب | BulletsIn
راج بھون جموں و کشمیر میں میگھالیہ اور منی پور ریاست کے قیام کا دن منایا گیا
جموں و کشمیر پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر سب سے زیادہ بہادری کے تمغے جیتے
ہائی کورٹ میں ٹیرر فنڈنگ کیس میں مہیش اگروال، امت اگروال کے کیس میں دلائل مکمل
جموں و کشمیر ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کا لکھن پور انٹری پوائنٹ پر منجمد گوشت کی سخت جانچ کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پی ایم یشسوی یوجنا میں اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کے لیے صرف دو دن باقی، 31 جنوری کے بعد کوئی غور نہیں کیا جائے گا
Next Article اے سی پی کے بیٹے کے قتل کیس میں پولیس کرائم سین ریکریشن کرے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?