• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سی سی آر یو ایم کے ذریعہ حجامہ کے معیاری طریقہ عمل پر قومی ورکشاپ کا انعقاد
Regional

سی سی آر یو ایم کے ذریعہ حجامہ کے معیاری طریقہ عمل پر قومی ورکشاپ کا انعقاد

CliQ INDIA
Last updated: January 30, 2024 12:53 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی 29 جنوری،(ہ س)۔

سنٹرل کونسل فار ریسرچ اِن یونانی میڈیسن (سی سی آر یو ایم)،وزارت آیوش، حکومت ہند نے ”حجامہ کے معیاری طریقہ عمل کو حتمی شکل دینے پر ایک قومی ورکشاپ برین اسٹارمنگ سیشن“کا انعقاد کیا۔ یہ ورکشاپ سی سی آر یو ایم کے حکیم اجمل خان انسٹی ٹیوٹ فار لٹریری اینڈ ہسٹوریکل ریسرچ اِن یونانی میڈیسن، نئی دہلی کے ذریعہ یونانی ڈے ۴۲۰۲ئ کی تقریبات کا ایک اہم حصہ تھی۔ڈاکٹر این ظہیر احمد، ڈائریکٹر جنرل،سی سی آر یو ایم نے اپنے استقبالیہ وتعارفی کلمات میں یونانی طب میں علاج بالتدبیر بالخصوص حجامہ کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آج کی دنیا صحت کی بقا وفروغ اور امراض کے علاج میں غیر ادویاتی طریقوں کو ترجیح دے رہی ہے، ایسے میں حجامہ ان دونوں مقاصد کے لیے ایک اہم ذریعہ ثابت ہوگی۔ یونانی طب میں حجامہ کے بارے میں تفصیلی لٹریچر موجود ہے لیکن حجامہ کے پورے عمل کے ہر مرحلہ کی سائنٹفک بنیادوں پر عملی توضیح کی ضرور ت ہے۔ اس کے بعد ہی حجامہ کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر بنایا جاسکتا ہے۔ اسی خیال کے تحت کونسل نے حجامہ کے معیاری طریقہ عمل کا مسودہ تیار کرنے کا عمل شروع کیا، جس کے لیے ملک کے ماہرین پر مشتمل تین ورکنگ گروپ کی تشکیل کی گئی اور حکیم اجمل خان انسٹی ٹیوٹ کی نگرانی میں ایک وقیع مسودہ تیار کیاگیا۔ مذکورہ مسودے پر علمی مباحثے اور اس کو اختیار کرنے کے لیے اس ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

پروفیسر ایس۔ شاکر جمیل، سابق ڈی جی، سی سی آر یو ایم نے حجامہ سے متعلق معیاری طریقہ عمل اورورکنگ گروپ کی طرف سے اس کے لیے اپنائے گئے خاکہ کے بارے میں بتایا۔

پروفیسر سنیل کوہلی، شعبہ طب، ہمدرد انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ، نئی دہلی نے طب یونانی سے اپنے تعلق خاطرکو بتایا، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹری تعلیم کے حصول کی مہمیز ان کو اپنے دادا جان جو کہ ایک ماہر حکیم تھے، کی طبابت سے ہی ملی، انہوں نے حجامہ کے معیاری طریقہ عمل کے لیے سی سی آر یو ایم کے اقدام کو سراہا اور اپنی قیمتی رائے دی۔ پروگرام کا آغاز ڈاکٹر احمد سعید، سائنٹسٹ۔۴کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹر محمد فضیل، ریسرچ آفیسر، ایس۔۴نے انجام دئے۔

پروگرام کا اختتام ڈاکٹر راشد اللہ خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (یونانی)، حکیم اجمل خان انسٹی ٹیوٹ فار لٹریری اینڈ ہسٹوریکل ریسرچ اِن یونانی میڈیسن، نئی دہلی کے انچارج کے شکریہ کے ساتھ ہوا۔

 

You Might Also Like

حصار: گنیش مارکیٹ سے موبائل فون چوری کے معاملے میں ایک اور گرفتار
ایل جی نے جموں صوبے کے سول و پولیس افسران کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی | BulletsIn
عمر عبداللہ عوامی مسائل پر توجہ دینے کے بجائے تفریح کر رہے ہیں۔ سنیل شرما | BulletsIn
بنگال میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لی، درجہ حرارت اچانک چھ ڈگری تک گرا
سری لنکا نے تمل ناڈو کے 21 ماہی گیروں کو گرفتار کیا، ریاستی بی جے پی اور پی ایم کے نے مرکز سے درخواست کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امتحانات کے تناو سے نبردآزمائی: طلبا کی جسمانی و ذہنی تندرستی کے مابین توازن قائم کرنا ضروری
Next Article یوگی اجودھیا پہنچے، رام للا اور ہنومان گڑھی کا درشن کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?