• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > پٹنہ میں اپارٹمنٹ کی لفٹ ٹوٹ کر نیچے گری، بال ۔ بال بچے تین بچے
Regional

پٹنہ میں اپارٹمنٹ کی لفٹ ٹوٹ کر نیچے گری، بال ۔ بال بچے تین بچے

CliQ INDIA
Last updated: January 7, 2024 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ میں اپارٹمنٹ کی لفٹ ٹوٹ کر نیچے گری، بال ۔ بال بچے تین بچے

پٹنہ، 6 جنوری (ہ س)۔ راجدھانی پٹنہ میں ایک اپارٹمنٹ کی لفٹ میں حادثہ پیش آیا ہے۔ پھلواری شریف کے ہلاس وہار کالونی واقع رادھا کرشنا اپارٹمنٹ کی لفٹ اچانک ٹوٹ گئی اور نیچے گر گئی۔ اس لفٹ میں تین بچے نیچے آ رہے تھے کہ اچانک حادثے کا شکار ہو گئے۔ اس واقعے میں تینوں بچے ٹھیک ہیں لیکن نیچے گرنے سے ان کے پیر میں چوٹ لگی ہے۔ واقعے کے بعد اپارٹمنٹ میں رہنے والے لوگ خوفزدہ ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ لفٹ اچانک تین منزلوں سے ٹوٹ کر نیچے گر گئی، جس میں دیپک کمار کے بیٹے سمیت تین افراد سوار تھے۔ واقعے میں تینوں بچے بال بال بچ گئے حالانکہ ان کے پیر میں چوٹ لگی ہے۔ لفٹ میں سوار ڈاکٹر دیپک کمار کے بیٹے شریان پرکاش نے بتایا کہ آج انجینئر لفٹ کی دیکھ بھال کے لیے گئے تھے لیکن جیسے ہی ہم تین لوگ نیچے جا رہے تھے کہ اچانک لفٹ ٹوٹ گئی اور ایک زوردار آواز کے ساتھ نیچے گر گئی۔ ہمارے پیر میں چوٹ لگی ہے۔

واضح ہو کہ اس حادثے میں کوئی بھی شدید زخمی نہیں ہوا ہے، سب خیریت سے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق لفٹ زوردار آواز کے ساتھ گر گئی جس کے بعد آس پاس کے لوگ وہاں پہنچے تو دیکھا کہ لفٹ میں بچے بھی تھے جنہیں کسی طرح باہر نکالا گیا۔ حالانکہ کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ لفٹ ٹھیک حالت میں نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ لفٹ لگانے کے بعد سے بلڈر کوئی دیکھ بھال نہیں کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

پنشن، مکان، راشن کارڈ سب دلوائیں گے : وزیر اعلیٰ
غازی پور: گنگا ندی میں ڈوبیں تین لڑکیاں ،دو کی موت، ایک لاپتہ
مشرقی دہلی میں دھیریندر شاستری کی کتھا کی وجہ سے کڑ کڑڈوما میں تین دن تک ٹریفک متاثر
وزیر اعلیٰ یوگی نے میرٹھ حادثے پر اظہار تعزیت کیا
ہائیوا کی زد میں آنے سے شیخ پورہ کے دو نوجوانوں کی موت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کے لیے عالمی برادری مل کر کام کرے: سعودی عرب
Next Article صدر جمہوریہ 5ویں میگھالیہ گیمز کا افتتاح کریں گی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?