• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے پروگرام میں وجے سنہا کو نہیں ملی دعوت، بی جے پی ناراض
Regional

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے پروگرام میں وجے سنہا کو نہیں ملی دعوت، بی جے پی ناراض

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے پروگرام میں وجے سنہا کو نہیں ملی دعوت، بی جے پی ناراض

پٹنہ، 18 اکتوبر (ہ س)۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج بدھ کے روز بہار کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ اس سلسلے میں وہ باپو سبھاگار میں بہار کے چوتھے ایگریکلچر روڈ میپ ( 2023-28) کا افتتاح کریں گی۔ اس پروگرام میں اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وجے کمار سنہا اور قانون ساز کونسل میں اپوزیشن لیڈر ہری سہنی کو مدعو نہیں کرنے پر بی جے پی ناراض ہے۔ بی جے پی کے ترجمان منوج شرما نے کہا کہ اس پروگرام میں آئینی عہدوں پر فائز اپوزیشن لیڈروں کو مدعو نہ کرنا نہ صرف آئین کے خلاف ہے بلکہ جمہوریت کی بھی توہین ہے۔

بی جے پی نے کہا کہ بی جے پی سمیت تمام بہاری صدر جمہوریہ کی بہار آمد پر خیرمقدم کرتے ہیں۔ کسانوں کی ترقی اور بہبود شروع سے ہی بی جے پی کی ترجیح رہی ہے۔ بہار بی جے پی بھی چاہتی ہے کہ ریاست کے کسان ترقی کریں۔ چوتھے زرعی روڈ میپ کی اسکیموں کو زمین پر صحیح طریقے سے نافذ کیا جا سکتا ہے اور کسانوں کو فلاح مل سکتی ہے۔ جمہوریت میں اپوزیشن کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے۔ اس لیے اس پروگرام میں اپوزیشن رہنماؤں کو نہ بلانا حکومت کے آمرانہ عزائم کی تصدیق کرتا ہے۔

شرما نے مزید کہا کہ آر جے ڈی کے اتحاد کا اثر یہ ہے کہ نتیش کمار کو بھی اب آئینی اداروں اور عہدوں پر بھروسہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آر جے ڈی کو پہلے ہی جمہوریت اور آئینی اداروں پر بھروسہ نہیں ہے۔ آر جے ڈی پہلے ہی لاٹھی تنتر میں یقین رکھتی ہے۔ یہ بات بہار کے لوگ بھی جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وجے سنہا نے آج گورنر اور وزیر اعلیٰ کو خط لکھ کر اس معاملے کی شکایت کی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

پولیس حراست میں نوجوان کی موت کے خلاف سرنکوٹ میں احتجاج، سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ
جموں پولیس نے 40 تولہ چوری شُدہ سونا اور نقدی برآمد کیا ۔
چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات: پارٹی سے بغاوت، کانگریس نے چھ باغیوں کو نکالا
جے کے سمادھان کو سال 2025 کے دوران اب تک ایک لاکھ دو ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں۔چیف سکریٹری
ملٹری انٹیلی جنس اور جھارکھنڈ اے ٹی ایس کا رانچی میں چھاپہ، فوج کی جعلی وردی برآمد | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری گھناونا جرم: سعودی عرب اور مختلف ملکوں کی شدید مذمت
Next Article میزورم اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے 12 امیدواروں کی فہرست جاری کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?