• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > راجستھان اسمبلی انتخابات: پہلی بار ووٹرز کومل رہی ہے کیو آر کوڈ والی سلپ
Regional

راجستھان اسمبلی انتخابات: پہلی بار ووٹرز کومل رہی ہے کیو آر کوڈ والی سلپ

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جے پور، 21 نومبر (ہ س)۔ راجستھان اسمبلی انتخابات۔ 2023 میں ووٹنگ کا فیصد بڑھانے اور ووٹروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے کیو آر کوڈ والی ووٹر انفارمیشن پرچی اور ووٹر گائیڈ کی تقسیم 16 نومبر سے شروع ہوچکی ہے ۔25 نومبر کو ہونے والی ووٹنگ کے لیے تصویروں والی پرچیوں کے بجائے کیو آر کوڈ والی سلپ پہلی بار دی جارہی ہیں۔ اس کو اسکین کرنے کے ساتھہی پولنگ سینٹر اور اسمبلی حلقہ کے بارے میں بھی معلومات دستیاب ہوں گی۔

چیف الیکٹورل آفیسر پروین گپتا نے بتایاکہ ریاست میں ووٹر انفارمیشن سلپ (ووٹر پرچی ) کی تقسیم کا کام شروع ہو گیا ہے۔ پہلی بار ریاست کے تمام رائے دہندوں کو کیو آر کوڈ کے ساتھ ووٹر کی معلومات کی سلپس تقسیم کی جا رہی ہیں۔ کیو آر کوڈ والی ووٹر انفارمیشن سلپ کے ذریعے ووٹر اپنے پولنگ اسٹیشن نمبر، ریاست اور ضلع کے ہیلپ لائن نمبر جیسی اہم معلومات حاصل کر سکیں گے۔یہ سہولت پہلی بار الیکشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے شروع کی گئی ہے۔ ریاست میں 20 نومبر تک کیو آر کوڈ والی ووٹر انفارمیشن پرچی اور ووٹر گائیڈ کی 92 فیصد تقسیم کی جا چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیو آر کوڈ والی ووٹر سلپ کے ساتھ ساتھ ہر خاندان کے لیے ووٹر گائیڈ بھی ووٹرز کے گھر پہنچائی جا رہی ہے۔ اس کے لیے ہر اسمبلی حلقہ میں بی ایل او کے ذریعے ووٹر گائیڈ تقسیم کرنے کا کام 91.3 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ محکمہ الیکشن کی ہدایت پر اسمبلی حلقوں میں بنائے گئے بی ایل اوز اپنے اپنے علاقوں میں ووٹرز کے گھر پہنچ کر ووٹنگ گائیڈ پیش کر رہے ہیں اور ووٹنگ سلپس بھی دے رہے ہیں۔ یہ 16 صفحات پر مشتمل کتابچہ ہر خاندان کو دیا جا رہا ہے۔ اس میں ووٹنگ کے عمل سے متعلق تمام معلومات دی گئی ہیں تاکہ ووٹر جب پولنگ اسٹیشن جائے تو اسے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس میں ووٹر لسٹ میں اپنا نام تلاش کرنے، ووٹ ڈالنے کے لیے ووٹر شناختی کارڈ یا 12 شناختی کارڈوں میں سے کوئی ایک، ووٹنگ کے عمل وغیرہ کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پران پرتیشٹھا: مہمانوں کو خصوصی ڈبے میں ملے گا تھیپلا، پراٹھا، پوری، گاجر، مٹر اور بینس کی سبزی
مالدہ میں کار بے قابو ہو کر لاری سے ٹکرائی، تین کی موت
منی پور میں شرپسندوں نے سیکورٹی گارڈ کو گولی مار دی۔ | BulletsIn
چھتیس گڑھ الیکشن: 70 سیٹوں پر ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ جاری، بوتھوں پر ووٹروں میں جوش و خروش
خراب موسم سے متاثر ہوگی سبزیوں کی فصل، ربیع کی بوائی میں بھی تاخیر ہوگی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حماس سربراہ ہانیہ کا اسرائیل – حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ
Next Article بہار: مدھوبنی میں ڈی ایم کی گاڑی نے تین لوگوں کو کچل دیا، تمام کی موت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?