• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار کے گیا میں کورونا مریضوں کی تعدادپہنچی 9 ، میانمار کا سیاح ملامثبت
Regional

بہار کے گیا میں کورونا مریضوں کی تعدادپہنچی 9 ، میانمار کا سیاح ملامثبت

CliQ INDIA
Last updated: January 6, 2024 12:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ، 05 جنوری (ہ س)۔

گیا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو نئے کورونا پازیٹیو معاملے سامنے آنے کے بعد اس کی کل تعداد 09 تک پہنچ گئی ہے ۔گیا میں کال چکر پوجا میں شامل ہونے آئے میانمار کے ایک سیاح سمیت ضلع کی ایک بچی کورونا مثبت ملی ہے۔ کورونا مثبت ہونے کی اطلاع کے بعدمیانمار کا سیاح گیا میں ایک دسمبرکو آیا تھا۔ غیر ملکی سیاحوں کی آمد کے بعد گیا ائیرپورٹ پر کورونا کے نمونے کی جانچ کی گئی جس کی آر ٹی پی سی آر رپورٹ میں کورونا مثبت پایا گیا۔ گیا میں کورونا کے مریض مسلسل پائے جا رہے ہیں۔

گیا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک لڑکی کورونا پازیٹیو پائی گئی ۔ لڑکی کی عمر صرف 5 سال بتائی جاتی ہے ۔ کورونا مثبت پائے جانے کے بعد لڑکی کا علاج کیا جا رہا ہے۔ کورونا سے متاثرہ 5 سالہ بچی کا تعلق بارچھٹی بلاک علاقے سے ہے۔

گیا ضلع میں ایکٹو معاملے بڑھ کر نو ہو گئے ہیں۔ حالانکہ کچھ کورونا پازیٹیو مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ۔ اس طرح گیا ضلع میں دسمبر-جنوری کے مہینے میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد دوہرے ہندسے میں چلی گئی ہے۔ اس وقت فعال مریضوں کی تعداد نو ہے۔ کورونا کے مریض ملنے کے بعد محکمہ صحت کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ضلع میں ایک نیا کورونا مریض سامنے آنے کے بعد کئی اقدامات کرنے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ بدھ کے روز مظفر پور میں کورونا کے تین نئے مریض سامنے آنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی تھی۔ تینوں مریض آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے۔ ان کے نمونوں کی اے کے ایم سی ایچ میں جانچ کی گئی ہے۔ ان میں ایک 12 سالہ بچہ اور 20 سالہ لڑکی شامل ہے۔ اس طرح مظفر پور میں متاثرہ افراد کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ تینوں مریضوں کی ٹریول ہسٹری معلوم کی جارہی ہے۔ تین میں سے دو مریضوں کے نمونے صدر اسپتال اور ایک کے ایس کے ایم سی ایچ سے لیے گئے۔ ان میں سے دو کٹرا اور ایک مینا پور بلاک کے رہنے والے ہیں۔ تینوں نزلہ ، کھانسی اور بخار میں مبتلا تھے ۔

چین کے بعد دنیا کے کئی ممالک میں ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ سے پیدا ہونے والے خدشات کے درمیان وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے سب سے الرٹ رہنے کی اپیل کی۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

دموہ: نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو نوجوان ہلاک
اے ڈی جی پی نے سائبر پولیس اہلکاروں کو دھوکہ دہی کے معاملات میں قابل ذکر کارکردگی پر انعامات سے نوازا
مرشدآباد میں چیف کے گھر پر حملہ
ووٹر لسٹ میں زندہ خاتون ووٹر کو مردہ قرار دیئے جانے پر ہنگامہ۔
یوپی کے رائے بریلی میں پہلی بار سفید کوبرا نظر آیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور دوبارہ اسرائیلی قبضہ قبول نہیں کرسکتے: سعودی عرب
Next Article مغربی بنگال میں لوک سبھا انتخابات سے قبل بھارتی اتحاد میں دراڑ، ترنمول کی اکیلے میدان میں کودنے کی دھمکی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?